منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہم امریکا کے ساتھ بھی ورکنگ ریلیشن چاہتے ہیں، ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد

datetime 31  اگست‬‮  2021

ہم امریکا کے ساتھ بھی ورکنگ ریلیشن چاہتے ہیں، ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد

کابل(این این آئی)ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ عالمی برادری کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، ہم امریکا کے ساتھ بھی ورکنگ ریلیشن چاہتے ہیں۔ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ افغانستان نے مکمل آزادی حاصل کر لی ہے، امریکا کو شکست ہوئی، سارے مقاصد حاصل نہیں کرسکا۔دوسری جانبافغان حکام… Continue 23reading ہم امریکا کے ساتھ بھی ورکنگ ریلیشن چاہتے ہیں، ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد

پی ٹی آئی دور ، سرکاری قرضوں میں 149کھرب روپے کا اضافہ، حجم 399 کھرب روپے تک جا پہنچا،

datetime 31  اگست‬‮  2021

پی ٹی آئی دور ، سرکاری قرضوں میں 149کھرب روپے کا اضافہ، حجم 399 کھرب روپے تک جا پہنچا،

کراچی(این این آئی)پچھلے دو سالوں کے دوران مرکزی حکومت کا مجموعی قرض 21.7 فیصد اضافے کے بعد 38.7 ٹریلین (کھرب)روپے ہوگیاہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 21 کے اختتام پر حکومت کے ملکی اور بیرونی قرضے بڑھ کر 38.7 کھرب روپے ہوگئے۔ قرض کا یہ… Continue 23reading پی ٹی آئی دور ، سرکاری قرضوں میں 149کھرب روپے کا اضافہ، حجم 399 کھرب روپے تک جا پہنچا،

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

datetime 31  اگست‬‮  2021

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا جسکے مطابق پٹرول ایک روپے پچاس پیسے فی لیٹر، ہائی سپیڈ ڈیزل ایک روپے پچاس پیسہ فی لیٹر سستا ہوگیا ۔وزارت خزانہ نے پٹرول کی قیمت118روپے 30 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی ،ہائی سپیڈ ڈیزل کی… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

افغانستان میں اقوام متحدہ کے جہازوں کو لینڈنگ سے روک دیا گیا

datetime 31  اگست‬‮  2021

افغانستان میں اقوام متحدہ کے جہازوں کو لینڈنگ سے روک دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)افغانستان پر طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد اقوام متحدہ کا اسلام آباد سے جانے والا خصوصی طیارہ مزار شریف میں اترے بغیر واپس آگیا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز یو این او 356 ایچ منگل کی دوپہر ٹھیک 12 بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے افغانستان کیلئے روانہ… Continue 23reading افغانستان میں اقوام متحدہ کے جہازوں کو لینڈنگ سے روک دیا گیا

اپوزیشن نے حکومت کیخلاف طبل جنگ بجا دیا ، اہم فیصلہ کر لیا گیا

datetime 31  اگست‬‮  2021

اپوزیشن نے حکومت کیخلاف طبل جنگ بجا دیا ، اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی سال مکمل ہونے پر 13 ستمبر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر نے کا فیصلہ کیاگیا جس سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی خطاب کریں گے، اس موقع پر… Continue 23reading اپوزیشن نے حکومت کیخلاف طبل جنگ بجا دیا ، اہم فیصلہ کر لیا گیا

افغانستان سے انخلائ،پاکستان سمیت کئی ممالک کا اہم کرداررہا،امریکی میڈیا

datetime 31  اگست‬‮  2021

افغانستان سے انخلائ،پاکستان سمیت کئی ممالک کا اہم کرداررہا،امریکی میڈیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا اور نیٹو افواج کے افغانستان سے واپس جانے کے بعد انخلا کا مرحلہ بھی غیر متوقع طور پر 24 گھنٹے پہلے ہی مکمل کر لیا گیا۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق غیر ملکیوں کو ہنگامی طور پر افغانستان سے باہر نکالنے کے آپریشن میں سب سے اہم کردار امریکی ایئر فورس کا… Continue 23reading افغانستان سے انخلائ،پاکستان سمیت کئی ممالک کا اہم کرداررہا،امریکی میڈیا

سابق صدر ممنون حسین(مرحوم) کے بیرون ملک دوروں کے دوران 61 لاکھ روپے کی ٹپس ادائیگی سرکاری خزانے سے کئے جانیکاانکشاف

datetime 31  اگست‬‮  2021

سابق صدر ممنون حسین(مرحوم) کے بیرون ملک دوروں کے دوران 61 لاکھ روپے کی ٹپس ادائیگی سرکاری خزانے سے کئے جانیکاانکشاف

اسلام آباد(آن لائن)پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی نے سابق صدر ممنون حسین(مرحوم) کے بیرون ملک دورے کے دوران 61 لاکھ روپے کے ٹپس سرکاری خزانے سے ادائیگی کا نوٹس لے لیا ہے،کمیٹی نے پرنسپل اکاؤنٹنگ آفیسر کی غیر موجودگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اجلاس ملتوی کر دیا۔ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینر شیری رحمن… Continue 23reading سابق صدر ممنون حسین(مرحوم) کے بیرون ملک دوروں کے دوران 61 لاکھ روپے کی ٹپس ادائیگی سرکاری خزانے سے کئے جانیکاانکشاف

اورنج لائن ٹرین منصوبے کیلئے لیا گیا قرض معاشی دھچکا ثابت چینی بینک نے سود کی مد میں دو ارب 41 کروڑ روپے مانگ لئے

datetime 31  اگست‬‮  2021

اورنج لائن ٹرین منصوبے کیلئے لیا گیا قرض معاشی دھچکا ثابت چینی بینک نے سود کی مد میں دو ارب 41 کروڑ روپے مانگ لئے

لاہور (آن لائن) چین کے ایک مقامی بینک نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کے لئے دئیے گئے 163 ارب روپے کے قرض پر پنجاب حکومت سے شرح سود کی مد میں 2 ارب 41 کروڑ روپے طلب کرلئے ہیں۔ چینی بینک نے پنجاب حکومت کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ مذکورہ رقم آئندہ ماہ… Continue 23reading اورنج لائن ٹرین منصوبے کیلئے لیا گیا قرض معاشی دھچکا ثابت چینی بینک نے سود کی مد میں دو ارب 41 کروڑ روپے مانگ لئے

کرونا ویکسین نہ لگوانے پر 7 ہزار 900ملازمین کی تنخواہیں روک دی گئیں

datetime 31  اگست‬‮  2021

کرونا ویکسین نہ لگوانے پر 7 ہزار 900ملازمین کی تنخواہیں روک دی گئیں

لاہور، اسلام آباد (آن لائن، این این آئی) لیسکو نے کرونا ویکسینیشن نہ کروانے کی پاداش میں کمپنی کے 7 ہزار افسران اور ملازمین کی تنخواہیں روک لی ہیں۔ جس کے بعد ان ملازمین کو رواں ماہ اگست کی تنخواہ کی ادائیگی مشکوک ہوگئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ لیسکو میں ملازمین کی مجموعی تعداد… Continue 23reading کرونا ویکسین نہ لگوانے پر 7 ہزار 900ملازمین کی تنخواہیں روک دی گئیں