اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

datetime 31  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا جسکے مطابق پٹرول ایک روپے پچاس پیسے فی لیٹر، ہائی سپیڈ ڈیزل ایک روپے پچاس پیسہ فی لیٹر سستا ہوگیا ۔وزارت خزانہ نے پٹرول کی قیمت118روپے 30 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی ،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے50 پیسے فی لیٹر تک کمی کردی گئی جس کے بعد ہائی اسپیڈڈیزل کی

قیمت 115روپے3پیسے فی لیٹرمقرر کر دی گئی ،مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے50پیسہ فی لیٹر کمی کردی گئی ۔ وزارت خزانہ کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 86 روپے 80 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ۔ وزارت خزانہ کے مطابق لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 84 روپے 77 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ،نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر رات بارہ بجے سے ہوگیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…