اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان میں اقوام متحدہ کے جہازوں کو لینڈنگ سے روک دیا گیا

datetime 31  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)افغانستان پر طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد اقوام متحدہ کا اسلام آباد سے جانے والا خصوصی طیارہ مزار شریف میں اترے بغیر واپس آگیا ہے۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز یو این او 356 ایچ منگل کی دوپہر ٹھیک 12 بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے افغانستان کیلئے روانہ ہوئی۔ذرائع کے مطابق زیڈ ایس ایف اے این رجسٹریشن کا یہ خصوصی طیارہ دوپہر 1 بجکر 30 منٹ پر افغانستان کے مزار شریف انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچا۔ذرائع کے مطابق طیارے نے مزار شریف ایئرپورٹ پر لینڈنگ نہیں کی بلکہ 22 ہزار فٹ کی بلندی سے ایئرپورٹ کے اوپر چکر کاٹ کر واپسی کا روٹ لیا۔یو این او کی یہ خصوصی پرواز روانگی کے 3 گھنٹے بعد اسلام آباد میں لینڈ کرگئی۔اس سے قبل اقوام متحدہ کے کئی خصوصی طیارے اسلام آباد سے افغانستان کے دارالحکومت کابل اور مزار شریف ایئرپورٹ کیلئے کئی پروازیں کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…