انخلا کے مسافروں کو لینے امریکن ایئر فورس کا طیارہ کویت سے اسلام آباد پہنچ گیا
اسلام آباد (این این آئی)افغانستان سے پاکستان پہنچائے گئے انخلاء کے مسافروں کو لینے کیلئے امریکن ایئر فورس کا ایک خصوصی طیارہ کویت سے اسلام آباد پہنچ گیا ۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کویت سٹی ایئرپورٹ سے اڑنے والی یو ایس اے ایف کی پرواز MOOSE44 نے منگل کی سہ پہر ٹھیک 3 بجے اسلام… Continue 23reading انخلا کے مسافروں کو لینے امریکن ایئر فورس کا طیارہ کویت سے اسلام آباد پہنچ گیا