اسلام آباد (این این آئی)افغانستان سے پاکستان پہنچائے گئے انخلاء کے مسافروں کو لینے کیلئے امریکن ایئر فورس کا ایک خصوصی طیارہ کویت سے اسلام آباد پہنچ گیا ۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کویت سٹی ایئرپورٹ سے اڑنے والی یو ایس اے ایف کی پرواز MOOSE44 نے منگل کی سہ پہر ٹھیک 3 بجے اسلام آباد کی نور خان ایئر بیس پر لینڈنگ کی۔سرکاری ذرائع کے مطابق طیارے میں افغانستان سے پاکستان پہنچائے گئے امریکی فوجیوں اور دیگر غیر ملکی باشندوں کو اگلی منزل تک لے جایا جائے گا۔اس سے قبل امریکن ایئر فورس کے دو طیارے گزشتہ دو روز کے دوران ایسے مسافروں کو اسلام ا?باد سے متحدہ عرب امارات لے جا چکے ہیں۔
انخلا کے مسافروں کو لینے امریکن ایئر فورس کا طیارہ کویت سے اسلام آباد پہنچ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































