اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔وزیراعظم عمران خان کےآفیشل انسٹاگرام پر جاری اس تصویر میں بتایا گیا ہے کہ یہ تصویر محض 3 سال کی عمر میں اتاری گئی تھی۔ اس تصویر عمران خان اپنے پالتو کتے کیساتھ نظر آرہے ہیں۔ اس تصویر کو پاکستانی عوام بہت پسندیدگی سے دیکھ رہے ہیں۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے انسٹاگرام پر موجود اکاؤنٹ سے ماضی کی خوشگوار یادیں تصویروں کی صورت میں صارفین اور مداحوں کے ساتھ شیئر کی جاتی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں