پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکا کی20سالہ افغان جنگ کامیابی صرف صفرہے، روسی صدر

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

امریکا کی20سالہ افغان جنگ کامیابی صرف صفرہے، روسی صدر

ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ 20 سالہ افغان جنگ امریکا اور افغان عوام کے لیے سراسر سانحات اور نقصانات کا باعث بنی ہے۔ 20 سالہ مہم جوئی سانحات پر ختم ہوئی اور افغانیوں کی روایات کو توڑنے کی ہر امریکی کوشش ناکام ہوئی،عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے… Continue 23reading امریکا کی20سالہ افغان جنگ کامیابی صرف صفرہے، روسی صدر

پی ٹی ایم کا خاتمہ محسن داوڑ نے نئی پارٹی بنا لی

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

پی ٹی ایم کا خاتمہ محسن داوڑ نے نئی پارٹی بنا لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سابق رہنما محسن داوڑ نے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے نام سے اپنی نئی سیاسی جماعت تشکیل دے دی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی ایم کے سابق رہنما محسن داوڑ نے این ڈی ایم کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنا لی جبکہ پارٹی کے پہلے باضابطہ… Continue 23reading پی ٹی ایم کا خاتمہ محسن داوڑ نے نئی پارٹی بنا لی

قمر زمان کائرہ اور چوہدری منظور کو عہدوں سے فارغ کردیا گیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

قمر زمان کائرہ اور چوہدری منظور کو عہدوں سے فارغ کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی ٗ مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پی پی پی پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا، سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر ہوں گے۔بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری جمیل سومرو نے عہدیداروں کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس… Continue 23reading قمر زمان کائرہ اور چوہدری منظور کو عہدوں سے فارغ کردیا گیا

قابض بھارتی فوج نے علی گیلانی کا جسد خاکی تحویل میں لیکر نامعلوم مقام پر تدفین کر دی،نمائندہ خصوصی

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

قابض بھارتی فوج نے علی گیلانی کا جسد خاکی تحویل میں لیکر نامعلوم مقام پر تدفین کر دی،نمائندہ خصوصی

سری نگر، اسلام آباد(این این آئی)سینئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کو رات کے اندھیرے میں سخت سیکیورٹی میں سپردِ خاک کیئے جانے کے حوالے سے ان کے نمائندہ خصوصی عبداللہ گیلانی کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے،سید علی گیلانی کے نمائندہ خصوصی عبداللہ گیلانی نے کہاہے کہ بھارتی فوج نے سید علی گیلانی… Continue 23reading قابض بھارتی فوج نے علی گیلانی کا جسد خاکی تحویل میں لیکر نامعلوم مقام پر تدفین کر دی،نمائندہ خصوصی

حریت پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی سخت سکیورٹی میں سپرد خاک

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

حریت پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی سخت سکیورٹی میں سپرد خاک

سرینگر(این این آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بزرگ حریت رہنما اور کشمیرکی مزاحمتی تحریک کی علامت سید علی گیلانی کو جمعرات کی صبح سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں سخت فوجی محاصرے میں سپرد خاک کردیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض حکام نے لوگوں کی نقل و حرکت… Continue 23reading حریت پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی سخت سکیورٹی میں سپرد خاک

کرکٹ بورڈ کے نامزد چیئرمین رمیز راجہ 13 ستمبر کو عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی متحرک

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

کرکٹ بورڈ کے نامزد چیئرمین رمیز راجہ 13 ستمبر کو عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی متحرک

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے نامزد چیئرمین رمیز راجہ 13 ستمبر کو عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی متحرک ہو گئے ،رمیز راجہ کی جانب سے مشاورت اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ رمیز راجہ نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں 6گھنٹے گزارے جہاںانہوںنے چیف سلیکٹر محمد وسیم سے… Continue 23reading کرکٹ بورڈ کے نامزد چیئرمین رمیز راجہ 13 ستمبر کو عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی متحرک

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا کیوں خیال نہیں ؟،جب افغان جنگ ہی ختم ہوگئی تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کیا جائے،علماء مشائخ کنونشن کا مطالبہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا کیوں خیال نہیں ؟،جب افغان جنگ ہی ختم ہوگئی تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کیا جائے،علماء مشائخ کنونشن کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام علماء مشائخ کنونشن نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی سطح پر افغان طالبان کو تنہا نہ چھوڑا جائے ، پاکستان و افغانستان کی خواتین کا امریکہ کو بڑا درد ہے ،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا کیوں خیال نہیں ؟،جب افغان جنگ ہی ختم ہوگئی تو… Continue 23reading ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا کیوں خیال نہیں ؟،جب افغان جنگ ہی ختم ہوگئی تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کیا جائے،علماء مشائخ کنونشن کا مطالبہ

نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے ، خواجہ آصف

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے ، خواجہ آصف

سیالکوٹ(این این آئی) مسلم لیگ (ن )کے مرکزی راہنما و ممبر قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حالات تیزی سے بدلنے والے ہیں ،بہت جلدنواز شریف پاکستان آجائیں گے ، عوام سے رابطہ مہم کا آ غا ز کریں گے، میاں نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہو جائیں گے ،… Continue 23reading نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے ، خواجہ آصف

2صحافیوں کی گرفتاری، ہائی کورٹ کا ایف آئی اے افسران کیخلاف کارروائی کا حکم کیوں نا شہزاد اکبر سے پوچھیں کہ اس عدالت کے فیصلے پرعمل درآمد کیوں نہیں ہوا؟، چیف جسٹس اطہرمن اللہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

2صحافیوں کی گرفتاری، ہائی کورٹ کا ایف آئی اے افسران کیخلاف کارروائی کا حکم کیوں نا شہزاد اکبر سے پوچھیں کہ اس عدالت کے فیصلے پرعمل درآمد کیوں نہیں ہوا؟، چیف جسٹس اطہرمن اللہ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاہور میں دو صحافیوں کی گرفتاری میں ملوث ایف آئی اے افسران کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا جبکہ چیف جسٹس اطہرمن اللّٰہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کیوں نا شہزاد اکبر سے پوچھیں کہ اس عدالت کے فیصلے پرعمل درآمد کیوں نہیں ہوا؟ بدھ کو یہاں چیف… Continue 23reading 2صحافیوں کی گرفتاری، ہائی کورٹ کا ایف آئی اے افسران کیخلاف کارروائی کا حکم کیوں نا شہزاد اکبر سے پوچھیں کہ اس عدالت کے فیصلے پرعمل درآمد کیوں نہیں ہوا؟، چیف جسٹس اطہرمن اللہ