اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

قمر زمان کائرہ اور چوہدری منظور کو عہدوں سے فارغ کردیا گیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی ٗ مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پی پی پی پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا، سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر ہوں گے۔بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری جمیل سومرو

نے عہدیداروں کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق راجا پرویز اشرف کو پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کا صدر، حسن مرتضیٰ کو جنرل سیکریٹری اور شہزاد سعید چیمہ کو سیکریٹری اطلاعات بنایا گیا ۔یاد رہے کہ اس سے قبل قمر زمان کائرہ وسطی پنجاب کے صدر اور چوہدری منظور جنرل سیکرٹری تعینات تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…