پاکستان مخالف نعرہ نہ لگانے پر افغان شہریوں پرتشدد ، ویڈیو وائرل
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) انتہا پسند بھارتی شہریوں نے پاکستان مخالف نعرے نہ لگانے پرافغان مہاجرین کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انتہا پسند بھارتیوں کا ایک گروہ دو افغان مہاجروں کو گھیرے میں لے لیتا ہے اور ان… Continue 23reading پاکستان مخالف نعرہ نہ لگانے پر افغان شہریوں پرتشدد ، ویڈیو وائرل