بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

طالبان نے آئی پی ایل کے میچز دکھانے پر پابندی عائد کردی

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

طالبان نے آئی پی ایل کے میچز دکھانے پر پابندی عائد کردی

کابل (این این آئی)طالبان نے افغانستان میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچز دکھانے پر پابندی لگادی۔آئی پی ایل کا 14 واں سیزن متحدہ عرب امارات میں جاری ہے جس میں کئی غیرملکی کھلاڑی بھی شریک ہیں۔ طالبان نے افغانستان پر کنٹرول کے بعد آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی عائد کردی… Continue 23reading طالبان نے آئی پی ایل کے میچز دکھانے پر پابندی عائد کردی

چینی سرمایہ کاروں کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت کی جانب سے پریشان چینی سرمایہ کاروں کو جلد جزوی ادائیگی کا امکان

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

چینی سرمایہ کاروں کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت کی جانب سے پریشان چینی سرمایہ کاروں کو جلد جزوی ادائیگی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)حکومت کی جانب سے آئندہ چند روز میں آزاد پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) اور دیگر منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے والی پریشان چینی کمپنیوں کے خدشات دور کرنے کے لیے قابل ادا ایک ارب 40 کروڑ ڈالر میں سے جزوی ادائیگی کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک سینئر سرکاری افسر… Continue 23reading چینی سرمایہ کاروں کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت کی جانب سے پریشان چینی سرمایہ کاروں کو جلد جزوی ادائیگی کا امکان

غریبوں کے بچوں کو دھوکہ دے رہے ہیں، سب کالجز، یونیورسٹیز میں لکھ کر لگائیں، دو سالہ ڈگری کا کوئی فائدہ نہیں،عدالت کے ریمارکس

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

غریبوں کے بچوں کو دھوکہ دے رہے ہیں، سب کالجز، یونیورسٹیز میں لکھ کر لگائیں، دو سالہ ڈگری کا کوئی فائدہ نہیں،عدالت کے ریمارکس

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے اصلاحاتی کمیٹی میں صرف تعلیمی شعبے میں ماہرین کو رکھنے، صوبے بھر کے 60 کالجز میں 4 سالہ گریجویشن پروگرام شروع کرنے، اگلے سال مزید 100 اور آئندہ 2 سال بعد 350 کالجز میں گریجویشن کا 4 سالہ پروگرام شروع کرنے کا حکم دیدیا۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں جسٹس صلاح الدین… Continue 23reading غریبوں کے بچوں کو دھوکہ دے رہے ہیں، سب کالجز، یونیورسٹیز میں لکھ کر لگائیں، دو سالہ ڈگری کا کوئی فائدہ نہیں،عدالت کے ریمارکس

گیس پریشر اور بجلی کا مسئلہ بنا کر پی ٹی آئی کو بدنام کیا جارہا ، حکومتی رکن اسمبلی کا واپڈا اور گیس دفاتر کو تالے لگانے کا اعلان

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

گیس پریشر اور بجلی کا مسئلہ بنا کر پی ٹی آئی کو بدنام کیا جارہا ، حکومتی رکن اسمبلی کا واپڈا اور گیس دفاتر کو تالے لگانے کا اعلان

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت کے پارلیمانی سیکرٹری فضل الٰہی نے بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف سڑکوں پر نکلنے اور واپڈا ہاؤس و سوئی گیس دفاتر کو تالے لگانے کا اعلان کردیا۔پشاور میں منعقدہ جرگے میں بات کرتے ہوئے فضل الٰہی نے کہا کہ محکمہ سوئی گیس اور پیسکو افسران پی ٹی آئی حکومت… Continue 23reading گیس پریشر اور بجلی کا مسئلہ بنا کر پی ٹی آئی کو بدنام کیا جارہا ، حکومتی رکن اسمبلی کا واپڈا اور گیس دفاتر کو تالے لگانے کا اعلان

دورے کی منسوخی کا الزام کھلاڑیوں کو نہ دیں ، کیوی کھلاڑی کا حفیظ کو جواب

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

دورے کی منسوخی کا الزام کھلاڑیوں کو نہ دیں ، کیوی کھلاڑی کا حفیظ کو جواب

کرائسٹ چرچ (این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مچل میک کلینگھن نے قومی کرکٹر محمد حفیظ کے کیوی ٹیم کو ٹرول کرتے ٹوئٹ پر ردعمل دیا ہے کہ دورے کی منسوخی کا الزام کھلاڑیوں کو نہ دیں۔ تفصیلات کے مطابق خیال رہے کہ محمد حفیظ نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے یکطرفہ… Continue 23reading دورے کی منسوخی کا الزام کھلاڑیوں کو نہ دیں ، کیوی کھلاڑی کا حفیظ کو جواب

ایل این جی کی درآمد میں قومی خزانے کو اربوں روپے کے نقصان کا انکشاف

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

ایل این جی کی درآمد میں قومی خزانے کو اربوں روپے کے نقصان کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے لیکوڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی درآمد میں قومی خزانے کو اربوں روپے کے نقصان کا انکشاف کیا ہے۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان آفس نے پٹرولیم سیکٹر، ٹیلی کام سیکٹر،این ایچ اے،سی ڈی اے،پی ڈبلیو ڈی، اسٹیٹ آفس اور اوگرا سمیت دیگر اداروں کا اسپیشل آڈٹ مکمل… Continue 23reading ایل این جی کی درآمد میں قومی خزانے کو اربوں روپے کے نقصان کا انکشاف

پورے پاکستان میں 2 دن کے لیے موبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

پورے پاکستان میں 2 دن کے لیے موبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے واضح کیا ہے کہ اتنی فوج نیوزی لینڈ میں نہیں ہوگی جتنی ہم نے کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی پر لگائی تھی،اپوزیشن نیوزی لینڈ کی ٹیم واپسی کا الزام ہم پر لگا رہی ہے، شیشہ کے گھر میں بیٹھ کر ہم پر تنقید نہ کی… Continue 23reading پورے پاکستان میں 2 دن کے لیے موبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کابل پہنچ گئے

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کابل پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم افغان دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں۔نگران وزیر صحت کے مطابق دورے میں ورلڈ بینک کی جانب سے امداد کو دوبارہ شروع کرنے کے امکانات پر بات ہوگی۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس دورہ کابل کے دوران افغان وزیراعظم، نائب وزیراعظم اور قائم مقام… Continue 23reading عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کابل پہنچ گئے

کرونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کمزور پڑنے لگی ٗ انتقال کر جانے والے مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

کرونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کمزور پڑنے لگی ٗ انتقال کر جانے والے مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں کمی آنے لگی ہے، وائرس سے مزید 40 افراد انتقال کرگئے ، مثبت کیسز کی شرح چار فی صد سے زائد رہی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران… Continue 23reading کرونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کمزور پڑنے لگی ٗ انتقال کر جانے والے مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی