سابق وزیراعظم نواز شریف کی اراضی کی نیلامی کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا گیا
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اراضی کی نیلامی کے لئے بڑا فیصلہ کر لیا گیا، ڈسٹرکٹ پرائس اسسمینٹ کمیٹی نے 11سو 28کنال زمین کا تخمینہ چار ارب 15کروڑ روپے لگا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ضلعی انتظامیہ لاہور نے میٹنگ منٹس جاری کر دیئے۔سابق… Continue 23reading سابق وزیراعظم نواز شریف کی اراضی کی نیلامی کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا گیا