اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی مانیٹرنگ سخت کردی
کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی مانیٹرنگ سخت کردی۔ 10 کے بجائے اب 5 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کرنے سے قبل مرکزی بینک کو آگاہ کرنا ہوگا ۔ کنزیومر فنانسنگ کی شرائط سخت کردی گئی ہیں۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں کو جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بینک ہر 5… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی مانیٹرنگ سخت کردی