انٹر بینک میں ڈالرمزید مہنگا ہو گیا
کراچی (این این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر بے قابو ہو گیا اور ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈالرپاکستانی روپیہ کی قدر کا گراتا ہوا171روپے کے قریب پہنچ گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں25پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالرمزید مہنگا ہو گیا