ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی پر پیسے کے نشے میں دھت امیر زادے کی ٹریفک وارڈنز کو غلیظ گالیاں اور ہاتھا پائی کی کوشش
لاہور (آن لائن) چوہان چوک ڈیفنس، پیسے کے نشے میں دھت نوجوان کی وارڈنز سے بدتمیزی،ڈیفنس میں پیسے کے نشے میں دھت نوجوان کی وارڈنز سے شدید بدتمیزی ، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی کرنے پر رافع عابد نامی نوجوان آپے سے باہر، نوجوان نے ٹریفک وارڈنز کو غلیظ گالیاں دیں، ہاتھا پائی… Continue 23reading ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی پر پیسے کے نشے میں دھت امیر زادے کی ٹریفک وارڈنز کو غلیظ گالیاں اور ہاتھا پائی کی کوشش