جمائما گولڈ اسمتھ گلوکار راحت فتح علی خان کی معترف، ویڈیو اور تصاویر شیئر کیں
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ، برطانوی فلم ساز و لکھاری جمائما گولڈ اسمتھ نے شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی لندن میں اپنی فلم کی شوٹنگ کے سیٹ پر کی جانے والی پرفارمنس پر ان کی تعریف کی ہے۔جمائما گولڈ اسمتھ نے 24 ستمبر کو انسٹاگرام پر… Continue 23reading جمائما گولڈ اسمتھ گلوکار راحت فتح علی خان کی معترف، ویڈیو اور تصاویر شیئر کیں