ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکہ نے عالمی تنظیموں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے لین دین کی اجازت دیدی

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

امریکہ نے عالمی تنظیموں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے لین دین کی اجازت دیدی

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے افغانستان کو انسانی بحران سے محفوظ رکھنے کے لیے عالمی تنظیموں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے لین دین کی اجازت دیدی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا افغانستان میں امداد کے بہاؤ کی مزید راہ ہموار کرنے کے لیے دو لائسنس جاری کر رہا ہے کیونکہ امریکا کو خدشہ… Continue 23reading امریکہ نے عالمی تنظیموں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے لین دین کی اجازت دیدی

پاکستانی معیشت کو ریلیف مل گیا ، پیرس کلب نے پاکستان کا قرضہ موخر کر دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

پاکستانی معیشت کو ریلیف مل گیا ، پیرس کلب نے پاکستان کا قرضہ موخر کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )پیرس کلب نے یکم جولائی سے 31 دسمبر 2021 تک پاکستان کا قرضہ موخر کردیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرس کلب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے اثرات پر قابو پانے کے لیے پاکستان کا قرض موخر کیا گیا پاکستان کورونا کے بعد صحت، تعلیم اور معیشت… Continue 23reading پاکستانی معیشت کو ریلیف مل گیا ، پیرس کلب نے پاکستان کا قرضہ موخر کر دیا

امریکی خفیہ ایجنسی کی شکایت پر پشاور سے بچی کو ہراساں کرنیوالا شخص گرفتار ،ملزم پر امریکی ریاست ورجینیا میں سوشل میڈیا کے ذریعے بچی کوہراساں کرنیکا الزام

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

امریکی خفیہ ایجنسی کی شکایت پر پشاور سے بچی کو ہراساں کرنیوالا شخص گرفتار ،ملزم پر امریکی ریاست ورجینیا میں سوشل میڈیا کے ذریعے بچی کوہراساں کرنیکا الزام

پشاور، لاہو ر(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)پشاور سے امریکی بچی کو ہراساں کرنے والا شہری گرفتار، میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی کی شکایت پر ایف آئی اے نے پشاور میں کارروائی کی اور امریکہ میں بچی کو ہراساں کرنے والے ملزم کو دھرلیا۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے مطابق چائلڈ… Continue 23reading امریکی خفیہ ایجنسی کی شکایت پر پشاور سے بچی کو ہراساں کرنیوالا شخص گرفتار ،ملزم پر امریکی ریاست ورجینیا میں سوشل میڈیا کے ذریعے بچی کوہراساں کرنیکا الزام

نور مقدم قتل کیس ، امریکی سفارتخانے کا ملزم ظاہر جعفرکیلئے کپڑوں، شیمپو، پرفیومزاور کتابوں کا تحفہ

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

نور مقدم قتل کیس ، امریکی سفارتخانے کا ملزم ظاہر جعفرکیلئے کپڑوں، شیمپو، پرفیومزاور کتابوں کا تحفہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)پاکستان میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے نورمقدم قتل کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کیلئے جیل میں تحائف سے بھرا ایک پارسل بھجوایا گیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سفارت خانے کی جانب سے ظاہر جعفر کیلئے کپڑوں، کتابوں ، پرفیومز اور شیمپو سے بھرا ایک… Continue 23reading نور مقدم قتل کیس ، امریکی سفارتخانے کا ملزم ظاہر جعفرکیلئے کپڑوں، شیمپو، پرفیومزاور کتابوں کا تحفہ

چین کا کرپٹو کرنسی کے لین دین پر مکمل پابندی کا اعلان، بٹ کوائن کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

چین کا کرپٹو کرنسی کے لین دین پر مکمل پابندی کا اعلان، بٹ کوائن کی قیمت میں بڑی کمی

بیجنگ (این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے مرکزی بینک نے کرپٹو کرنسی میں لین دین پر پابندی عائد کر دی۔جس کے بعد ایک ہی دن میں بٹ کوائن کی قیمت میں دو ہزار ڈالر سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بٹ کوائن کی قیمت 4.65 فیصد کمی کے… Continue 23reading چین کا کرپٹو کرنسی کے لین دین پر مکمل پابندی کا اعلان، بٹ کوائن کی قیمت میں بڑی کمی

95 فیصد پاکستانیوں نے قرآن کی تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ درست قرار دیدیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

95 فیصد پاکستانیوں نے قرآن کی تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ درست قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پچانوے فیصد پاکستانیوں نے پنجاب میں پہلی سے 12ویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔گیلپ پاکستان نے پنجاب حکومت کی جانب سے پہلی سے 12 ویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کے فیصلے سے متعلق ایک سروے کیا… Continue 23reading 95 فیصد پاکستانیوں نے قرآن کی تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ درست قرار دیدیا

وزیراعظم عمران خان کااقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب ،دنیا کو خبردار کر دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کااقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب ،دنیا کو خبردار کر دیا

اسلام آباد /اقوام متحدہ (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ایک بارپھر واضح کیا ہے کہ جنوبی ایشیاء میں امن کا دارومدار مسئلہ کشمیر کے حل میں ہے ،مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے گھنائونے اقدامات جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے مترادف ہیں،بھارت کی فوجی طاقت میں اضافہ، جوہری ہتھیاروں کی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کااقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب ،دنیا کو خبردار کر دیا

رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں پاکستان نے 382 ارب روپے سے زائد کا بیرونی قرض لیا، حکومت کا خود اعتراف

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں پاکستان نے 382 ارب روپے سے زائد کا بیرونی قرض لیا، حکومت کا خود اعتراف

اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی پہلے دو ماہ میں پاکستان نے 382 ارب روپے سے زائد کا بیرونی قرض لیا۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق رواں مالی سال جولائی اگست کے دوران حکومتی غیر ملکی قرض 2.37ارب ڈالر سے زائد رہا ، جولائی سے اگست بجٹ سپورٹ کی مد میں 58 ارب 76 کروڑ روپے… Continue 23reading رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں پاکستان نے 382 ارب روپے سے زائد کا بیرونی قرض لیا، حکومت کا خود اعتراف

عثمان مرزا اور اسکے دوست مذاق اڑاتے اور ویڈیو بناتے رہے ای الیون واقعہ کی متاثرہ لڑکی کا بیان سامنے آگیا، اہم انکشافات

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

عثمان مرزا اور اسکے دوست مذاق اڑاتے اور ویڈیو بناتے رہے ای الیون واقعہ کی متاثرہ لڑکی کا بیان سامنے آگیا، اہم انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں تشدد اور زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کا کہنا ہے کہ ملزم عثمان مرزا اور اس کے دوست مذاق اڑاتے رہے اور واقعے کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔لڑکی اور لڑکے پر تشدد اور اس کی ویڈیو وائرل ہونے سے متعلق کیس میں پولیس… Continue 23reading عثمان مرزا اور اسکے دوست مذاق اڑاتے اور ویڈیو بناتے رہے ای الیون واقعہ کی متاثرہ لڑکی کا بیان سامنے آگیا، اہم انکشافات