بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

datetime 24  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے جنوبی حصے میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 27 ستمبر کی رات سے مون سون ہوائیں شدت سے سندھ میں داخل ہوسکتی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق مون سون ہوائیں 2 اکتوبر تک وقفے وقفے سے بارش کا باعث بنیں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 28 ستمبر سے 2 اکتوبر تک وقفے وقفے سے تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق میرپورخاص، تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی، ٹھٹھہ، بدین اور حیدرآباد میں تیز ہوائوں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا بھی امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق 28 سے 30 ستمبر کے دوران سکھر، لاڑکانہ اور جیکب آباد میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش بھی ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق تیز بارش کے باعث کراچی، ٹھٹھہ، بدین اور حیدرآباد میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔رپورٹ کے مطابق ملک جنوبی حصے میں مزید بارشوں سے قلات، خضدار اور لسبیلہ کے مقامی اور برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں آئندہ چند روز میں مون سون بارشوں میں کمی کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…