جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

پی ٹی آئی حکومت کی آئی ٹی سیکٹرمیں اصلاحات کام کر گئیں، پاکستان کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتری،ایشیا کے دس ممالک میں بھی اہم پوزیشن

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

پی ٹی آئی حکومت کی آئی ٹی سیکٹرمیں اصلاحات کام کر گئیں، پاکستان کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتری،ایشیا کے دس ممالک میں بھی اہم پوزیشن

لاہور(این این آئی)انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر کے حوالے سے عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی پوزیشن میںنمایاں بہتر ی ہوئی ہے۔ پاکستان132ممالک میں 107سے99پوزیشن پر آگیا۔ رپورٹ کے مطابق لوئرمڈل انکم گروپ کے 34ممالک میں پاکستان کا17واں نمبر آگیا، جنوبی و سطی ایشیا ء کے10ممالک میں پاکستان کی7ویں پوزیشن پر ہے۔ پاکستان نے آئی ٹی سیکٹروانفراسٹرکچر… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کی آئی ٹی سیکٹرمیں اصلاحات کام کر گئیں، پاکستان کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتری،ایشیا کے دس ممالک میں بھی اہم پوزیشن

مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو سرٹیفائیڈ چو ر قرار دے دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو سرٹیفائیڈ چو ر قرار دے دیا

اسلام آباد(آن لائن )مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کو ’غیر موثر‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین دھاندلی کرنے کا نیا طریقہ ہے ،خامیوں کی نشاندہی پر الیکشن کمیشن حکومت کے عتاب کا شکار ہے، جس حکومت کی بنیاد ہی دھاندلی پر… Continue 23reading مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو سرٹیفائیڈ چو ر قرار دے دیا

پاکستانی شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خبر، انگلینڈ کے دورہ پاکستان کا امکان پیدا ہو گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

پاکستانی شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خبر، انگلینڈ کے دورہ پاکستان کا امکان پیدا ہو گیا

لندن ( مانیٹرنگ، آن لائن ) برطانوی وزیراعظم اور وزراء کی جانب سے ای سی بی کو دورہ پاکستان کے لئے راضی کرنے کی کوششیں جاری ہیں ، جس سے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے برطانیہ حکومتی ارکان اور انگلش کرکٹ بورڈ میں بات چیت… Continue 23reading پاکستانی شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خبر، انگلینڈ کے دورہ پاکستان کا امکان پیدا ہو گیا

چین نے افغانستان پر سے معاشی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

چین نے افغانستان پر سے معاشی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا

بیجنگ (این این آئی) چین کا کہنا ہے کہ افغانستان پر سے معاشی پابندیاں ختم ہونی چاہئیں۔افغانستان کی صورتِ حال پر جی 20 ممالک کے وزرائے خارجہ کے ورچوئل اجلاس میں بات کرتے ہوئے چینی وزیرِ خارجہ وانگ ژی نے کہا کہ افغانستان کے زرمبادلہ کے ذخائر افغانستان کا قومی اثاثہ ہیں جو افغان عوام… Continue 23reading چین نے افغانستان پر سے معاشی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا

مہنگائی کنٹرول کرنے کے دعوے سچ ثابت نہ ہو سکے،گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

مہنگائی کنٹرول کرنے کے دعوے سچ ثابت نہ ہو سکے،گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

لاہور (آن لائن) گھی اور کوکنگ آئل تیار کرنے والی فیکٹری مالکان نے درجہ اول کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 11 روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے۔ اس اضافے کے بعد گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت 350 روپے فی کلو سے بڑھ کر 361 روپے فی کلو ہوگئی ہے اسی طرح… Continue 23reading مہنگائی کنٹرول کرنے کے دعوے سچ ثابت نہ ہو سکے،گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

بھارتی وزیراعظم ہیروئن اسمگلنگ میں ملوث نکلے

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

بھارتی وزیراعظم ہیروئن اسمگلنگ میں ملوث نکلے

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 3 ہزار کلوگرام ہیروئن سمگلنگ میں ملوث نکلے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے انتہائی قریبی دوست کے زیر انتظام چلنے والی گجرات کی بندرگاہ مندرا پورٹ سے 3 ہزار کلوگرام کی ہیروئن برآمد ہوئی ہے جس کی مالیت 3 بلین ڈالر ہے، ہیروئن… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم ہیروئن اسمگلنگ میں ملوث نکلے

پیسہ بولتا ہے، بھارت کو کوئی منع نہیں کرتا،پاکستان ہر لحاظ سے محفوظ ہے، آسٹریلوی کرکٹر کا پاکستان کی حمایت میں بیان

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

پیسہ بولتا ہے، بھارت کو کوئی منع نہیں کرتا،پاکستان ہر لحاظ سے محفوظ ہے، آسٹریلوی کرکٹر کا پاکستان کی حمایت میں بیان

سڈنی (آن لائن) آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کے دورے ختم کرنے کے فیصلے کو دہرا معیار قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کے مقابلے میں بھارت میں حالات جیسے بھی ہوں مگر بھارت میں کرکٹ کھیلنے کو سب تیار ہوتے ہیں، اگر بھارت… Continue 23reading پیسہ بولتا ہے، بھارت کو کوئی منع نہیں کرتا،پاکستان ہر لحاظ سے محفوظ ہے، آسٹریلوی کرکٹر کا پاکستان کی حمایت میں بیان

نواز شریف کے شناختی کارڈ پر جعلی اندراج کرانے والے شخص کا پتہ چل گیا، والد کی بیماری کا کہہ کر اپنا کام نکلوایا، حیرت انگیز انکشاف

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

نواز شریف کے شناختی کارڈ پر جعلی اندراج کرانے والے شخص کا پتہ چل گیا، والد کی بیماری کا کہہ کر اپنا کام نکلوایا، حیرت انگیز انکشاف

لاہور(این این آئی)سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف کی کرونا ویکسی نیشن کے جعلی اندراج کے حوالے سے تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ ہسپتال ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق ویکسی نیشن اندراج کرانے والاشخص بیرون ملک مقیم ہے جس نے نوازشریف کا شناختی کارڈ نمبر واٹس ایپ پر… Continue 23reading نواز شریف کے شناختی کارڈ پر جعلی اندراج کرانے والے شخص کا پتہ چل گیا، والد کی بیماری کا کہہ کر اپنا کام نکلوایا، حیرت انگیز انکشاف

طالبان نے طورخم سرحد ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند کر دی

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

طالبان نے طورخم سرحد ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند کر دی

کابل (این این آئی)طالبان حکام نے خیبر کے قریب طورخم سرحد کو ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند کر دیا جس کے بعد پیدل آمد و رفت اور تجارتی سرگرمیاں معطل ہو گئی ہیں۔طالبان حکام کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں کو پاکستان آمد کی اجازت دی جائے تو سرحد کو کھول دیا… Continue 23reading طالبان نے طورخم سرحد ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند کر دی