جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

دورہ پاکستان ختم کرنے پر برطانوی حکومت اپنے بورڈ سے ناراض، وزراء برہم

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

دورہ پاکستان ختم کرنے پر برطانوی حکومت اپنے بورڈ سے ناراض، وزراء برہم

لندن (آن لائن) برطانوی وزیراعظم بورس جونسن انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی جانب سے پلیئرز ویلفیئر کے نام پر دورہ پاکستان سے انکار کیے جانے پر انتہائی ناخوش ہیں۔ برطانوی ٹائمز اخبار کے مطابق بورس جونسن اور ان کی کابینہ کے سینئر ارکان کا خیال ہے کہ انگلش کرکٹ بورڈ نے وزیراعظم ہاؤس… Continue 23reading دورہ پاکستان ختم کرنے پر برطانوی حکومت اپنے بورڈ سے ناراض، وزراء برہم

بھارتی ٹیم پاکستان کیخلاف نیوٹرل مقام پر کھیلنے پر رضامند

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

بھارتی ٹیم پاکستان کیخلاف نیوٹرل مقام پر کھیلنے پر رضامند

لاہور (آن لائن ) بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے نیوٹرل مقام پر کھیلنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان سے نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی رضامندی ظاہر کی ہے۔ چیئرمین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل سلطان شاہ کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ بھارتی ٹیم پاکستان آکر… Continue 23reading بھارتی ٹیم پاکستان کیخلاف نیوٹرل مقام پر کھیلنے پر رضامند

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا

کراچی(آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو روپے ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں گراوٹ کا رجحان رہا،فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 20پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید… Continue 23reading ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے زندگی کی 70 بہاریں دیکھ لیں

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے زندگی کی 70 بہاریں دیکھ لیں

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف 70 برس کے ہوگئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز انہوں نے اپنی 70 ویں سالگرہ منائی اس موقع پر مختلف (ن) لیگی رہنماؤں سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) لائرز فورم کے زیر اہتمام شہباز شریف کی سالگرہ کی… Continue 23reading اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے زندگی کی 70 بہاریں دیکھ لیں

عمر شریف کی طبیعت میں بہتری، سی سی یو سے پرائیویٹ وارڈ میں منتقل

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

عمر شریف کی طبیعت میں بہتری، سی سی یو سے پرائیویٹ وارڈ میں منتقل

اسلام آباد (آن لائن) معروف اداکار اور کامیڈین عمر شریف کے صاحبزادے جواد عمر نے والد کی طبیعت میں بہتری کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیاہے۔عمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹروں نے والد عمر شریف کی طبیعت کو سنبھال رکھا ہے، والد کو… Continue 23reading عمر شریف کی طبیعت میں بہتری، سی سی یو سے پرائیویٹ وارڈ میں منتقل

نواز شریف کی کورونا ویکسین کی جعلی انٹری کرنے والے دونوں ملازمین معطل،غلطی کا اعتراف کر لیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

نواز شریف کی کورونا ویکسین کی جعلی انٹری کرنے والے دونوں ملازمین معطل،غلطی کا اعتراف کر لیا

لاہور(این این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف کی کورونا ویکسین کی جعلی انٹری کرنے والے دونوں ملازمین نے غلطی کااعتراف کرلیا جس پر دونوں کو معطل کردیا گیا، محکمہ صحت نے نوازشریف کے جعلی اندراج کی تحقیق کیلئے ایف آئی اے کو بھی خط لکھ دیا۔سابق وزیر اعظم نوازشریف کی لاہورمیں ویکسین کے جعلی اندراج کرنے کے… Continue 23reading نواز شریف کی کورونا ویکسین کی جعلی انٹری کرنے والے دونوں ملازمین معطل،غلطی کا اعتراف کر لیا

بے بنیاد سیکیورٹی خدشات اڑانے کیلئے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا امکان

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

بے بنیاد سیکیورٹی خدشات اڑانے کیلئے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا امکان

لاہور(آن لائن) بے بنیاد سیکیورٹی خدشات اڑانے کیلئے دسمبر میں ویسٹ انڈین ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے دونوں بورڈز میں بات چیت کا آغاز ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا سفر جاری رکھنے کیلیے پاکستان کی امیدوں کا محور ویسٹ انڈیز ہے، دسمبر میں کیریبیئن طوفان کے میدانوں کا رخ کرنے… Continue 23reading بے بنیاد سیکیورٹی خدشات اڑانے کیلئے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا امکان

پنجاب حکومت نے غیر ملکی بینک سے اربوں روپے کا قرض لینے کی منظوری دے دی

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

پنجاب حکومت نے غیر ملکی بینک سے اربوں روپے کا قرض لینے کی منظوری دے دی

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے کے بعض میگا پراجیکٹ صاف پانی سمیت دیگر منصوبوں کی تکمیل کے لئے ایشین ڈویلپمنٹ بینک سے 42 ارب 47 کروڑ روپے کا قرض لینے کی منظوری دے دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت قرض میں لی جانے والی مذکورہ رقم مالی سال 2026-27ء سے مالی… Continue 23reading پنجاب حکومت نے غیر ملکی بینک سے اربوں روپے کا قرض لینے کی منظوری دے دی

شہباز شریف سالگرہ کے موقع پر ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

شہباز شریف سالگرہ کے موقع پر ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

لاہور (آن لائن )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے اپنی 70ویں سالگرہ منائی ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہباز شریف کو ان کی سالگرہ کے موقع پران کے پارٹی کارکنان اور سپورٹرز کی جانب سے خوب تعریفیں اور ڈھیروں مبارکبادیں موصول ہورہی ہیں۔… Continue 23reading شہباز شریف سالگرہ کے موقع پر ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ