پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارتی ٹیم پاکستان کیخلاف نیوٹرل مقام پر کھیلنے پر رضامند

datetime 23  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن ) بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے نیوٹرل مقام پر کھیلنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان سے نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی رضامندی ظاہر کی ہے۔ چیئرمین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل سلطان شاہ کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ بھارتی ٹیم پاکستان آکر کھیلے، جنوبی افریقہ کی ٹیم بھی جنوری میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ سید سلطان شاہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے بلائں ڈ کرکٹرز کے معاوضے میں بھی اضافے کی اپیل کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ رمیز راجہ نے یقین دہانی کروائی ہے کہ بلائنڈ کرکٹرز کے معاوضے میں اضافہ کریں گے۔ یاد رہے کہ کیوی ٹیم پاکستان میں چند روز پریکٹس کرنے کے بعد ون ڈے میچ کے روز سکیورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر وطن واپس لوٹ گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…