بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

پنڈورا پیپرز ، بہتی گنگا میں سب نےہاتھ دھوئے 700 پاکستانی سیاستدانوں، سابق اعلیٰ فوجی افسران، تاجروں،صنعتکاروں،بیورو کریٹس اور میڈیا مالکان کی آف شور کمپنیاں بے نقاب

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

پنڈورا پیپرز ، بہتی گنگا میں سب نےہاتھ دھوئے 700 پاکستانی سیاستدانوں، سابق اعلیٰ فوجی افسران، تاجروں،صنعتکاروں،بیورو کریٹس اور میڈیا مالکان کی آف شور کمپنیاں بے نقاب

اسلام آباد (این این آئی)دنیا بھر کی اہم شخصیات کے خفیہ مالیاتی معاملات پر انٹرنیشنل کنسورشیئم آف انویسٹیگیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) کی ایک بڑی بین الاقوامی تحقیق پینڈورا پیپرز کے نام سے جاری کردی گئی ہے جس میں میڈیا رپورٹس کے مطابق 700 سے زائد پاکستانیوں کے نام شامل ہیں۔نجی ٹی وی کی… Continue 23reading پنڈورا پیپرز ، بہتی گنگا میں سب نےہاتھ دھوئے 700 پاکستانی سیاستدانوں، سابق اعلیٰ فوجی افسران، تاجروں،صنعتکاروں،بیورو کریٹس اور میڈیا مالکان کی آف شور کمپنیاں بے نقاب

نواز شریف کو سائنو ویک کے بعد کین سائنو کی سنگل ڈوز بھی پاکستان میں لگا دی گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

نواز شریف کو سائنو ویک کے بعد کین سائنو کی سنگل ڈوز بھی پاکستان میں لگا دی گئی

لاہور( این این آئی) ویکسی نیشن کی جعلی انٹریاں نہ رک سکیں، سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو سائنو ویک کے بعد کین سائنو کی سنگل ڈوز بھی لگا دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کو کین سائنو سنگل ڈوز ویکسین ناروال پبلک سکول سے لگی،نواز… Continue 23reading نواز شریف کو سائنو ویک کے بعد کین سائنو کی سنگل ڈوز بھی پاکستان میں لگا دی گئی

عمر شریف کی تدفین مزارعبداللہ شاہ غازی کے احاطے میں کرنے کی اجازت دیدی گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

عمر شریف کی تدفین مزارعبداللہ شاہ غازی کے احاطے میں کرنے کی اجازت دیدی گئی

کراچی ، برلن (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)مزار عبداللہ شاہ غازی کے احاطے میں عمر شریف کی تدفین کی اجازت دے دی گئی۔مزار انتظامیہ کے مطابق محکمہ اوقات کی جانب سے عبداللہ شاہ غازی کے مزارکے احاطے میں عمر شریف کی تدفین کی اجازت دی گئی ہے۔مزار انتظامیہ کا کہنا ہےکہ تدفین کے لیے… Continue 23reading عمر شریف کی تدفین مزارعبداللہ شاہ غازی کے احاطے میں کرنے کی اجازت دیدی گئی

گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم شمال مشرقی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا ، کشمیراورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی… Continue 23reading گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

بھارتی وزیر کے بیٹے نے احتجاجی کسانوں پر گاڑی چڑھادی، 8 ہلاک

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

بھارتی وزیر کے بیٹے نے احتجاجی کسانوں پر گاڑی چڑھادی، 8 ہلاک

لکھنئو(این این آئی) بھارت کے نائب وزیر داخلہ کے بیٹے نے احتجاج کرنے والے کسانوں پر گاڑی چڑھادی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔جس کے بعد کسان مشتعل ہوگئے اور متعدد سرکاری گاڑیوں کو آگ لگادی۔ دوسری جانب نائب وزیر داخلہ نے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا بیٹا… Continue 23reading بھارتی وزیر کے بیٹے نے احتجاجی کسانوں پر گاڑی چڑھادی، 8 ہلاک

پنڈورا پیپرز میں دنیا کے 90 ممالک کی 330 طاقتور شخصیات کے اثاثے نکل آئے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

پنڈورا پیپرز میں دنیا کے 90 ممالک کی 330 طاقتور شخصیات کے اثاثے نکل آئے

پاناما سٹی (این ین آئی)آئی سی آئی جے کی جانب سے ریلیز کیے گئے پنڈورا پیپرز میں دنیا کے 90 ممالک کی 330 طاقتور شخصیات کے بیرون ملک اثاثے اور آف شور کمپنیاں سامنے آئی ہیں۔جن طاقتور شخصیات کے اثاثے اور آف شور کمپنیاں سامنے آئی ہیں ان میں اردن، قطر، امارات، یوکرین، کینیا، ایکواڈور… Continue 23reading پنڈورا پیپرز میں دنیا کے 90 ممالک کی 330 طاقتور شخصیات کے اثاثے نکل آئے

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو جیل بھیج دیا گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)مقامی عدالت نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو منشیات برآمدگی کیس میں ایک دن کے ریمانڈ پر نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی تحویل میں دیتے ہوئے جیل بھیج دیا۔واضح رہے کہ بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو منشیات استعمال… Continue 23reading شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو جیل بھیج دیا گیا

گندم کی قیمت ملکی تاریخ کی آل ٹائم ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

گندم کی قیمت ملکی تاریخ کی آل ٹائم ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گندم کی قیمت ملکی تاریخ میں پہلی بار آل ٹائم ریکارڈ سطح پر چلی گئی۔ پندرہ دن میں گندم کے نرخ 400روپے من بڑھ گئے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق محکمہ خوراک پنجاب کی ناقص حکمت عملی کے باعث گندم کی قیمت ملکی تاریخ میں پہلی بار 2400روپے… Continue 23reading گندم کی قیمت ملکی تاریخ کی آل ٹائم ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

آف شور کمپنیوں کے زیر استعمال ایڈریس اور وزیراعظم کے پتہ میں مماثلت کا انکشاف

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

آف شور کمپنیوں کے زیر استعمال ایڈریس اور وزیراعظم کے پتہ میں مماثلت کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے زمان پارک میں مکان نمبر 2 کے حقیقی مالک کے حوالے سے معمہ سامنے آیا ہے،روزنامہ جنگ میں عمر چیمہ کی خبر کے مطابق پینڈورا پیپرز میں انکشاف ہوا ہے کہ لاہور کا یہ پتہ دو آف شور کمپنیوں کے زیر استعمال رہا ہے۔ حادثاتی طور پر یہ ایڈریس وزیراعظم… Continue 23reading آف شور کمپنیوں کے زیر استعمال ایڈریس اور وزیراعظم کے پتہ میں مماثلت کا انکشاف