تین چینی کمپنیاں پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کیلئے سرگرم ہو گئیں
کراچی(این این آئی)میٹلرجیکل کارپوریشن آف چائنا(ایم سی سی)سمیت3چینی کمپنیوں نے پاکستان کے سب سے بڑے اسٹیل مینوفیکچرنگ کمپلیکس پاکستان اسٹیل ملز کو بحال کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔ گوادر پرو کے مطابق آئرن اینڈ اسٹیل انڈسٹری میں ایک سرکاری کمپنی کے طور پرایم سی سی پاکستان میں کاروبار اور منصوبے چلانے والی ابتدائی… Continue 23reading تین چینی کمپنیاں پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کیلئے سرگرم ہو گئیں