جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

شادی میں فوٹو گرافر کی ایسی حرکت کہ دولہا، دلہن منہ تکتے رہ گئے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )زندگی میں اہم فیصلہ شادی کو تصور کیا جاتا ہے کیونکہ انسان نے اپنی ساری زندگی اپنے نئے ہمسفر کے ساتھ گزارنی ہوتی ہے، شادیوں میں رسم ورواج کو بھی خاص اہمیت حاصل ہے، شادی کے دن ایک ایسا واقعہ پیش ا?یا جس کو سننے والے ہنس پڑے جبکہ

دلہااورلہن کی خوشیاں خاک میں مل گئیں۔تفصیلات کے مطابق ا?ج کل نئے جوڑے اپنی شادی کے دن کو یاد گار بنانے کے لئے مختلف انداز اپناتے نظرا?تے ہیں، ایسا ہی کچھ ایک نئے جوڑنے نے کرنے کا ارادہ کیا، شادی کے اس حسین لمحات کو قید کرنے کے لئیفوٹوگرافر کو بلایا اور اس کے بدلے 250 ڈالر جو کہ پاکستانی 40 ہزار روپے بنتے ہیں دینا کا کہا۔شادی کی تصاویر کو کیمرے میں محفوظ کرنے کے لئے جس فوٹوگرافر کو بلایا گیا وہ دلہے کا دوست تھا جس نے شادی پر ان کی تصاویر بنانے کے لئے حامی بھری،ناخشگوار واقعہ اس وقت پیش آیا جب کھانے کا وقت ہوا۔فوٹوگرافر کا کہناتھا کہ اس نے کام صبح 11شروع کیا اور 7.30 بجے تک مسلسل اپنا کام کرتا رہا اس دوران جب کھانے کا وقت ہوا تو اس نے اپنے دوست سے درخواست کی کہ مہمان کھانا کھا رہے ہیں تو اس کو بھی اجازت دی جائے جس پر دلہے نے انکار کردیا اور کہا کہ یا تو تم 250 ڈالر لے لو یا پھر کھانا کھا لو،جس پر فوٹوگرافر کو بہت غصہ آیا۔فوٹوگرافر کا مزید کہناتھا کہ میں بہت تھک گیا تھا اور میں نے صرف اپنے دوست سے کھانے کے لئے 20 منٹ کی درخواست کی تھی، میرا بھوک سے برا حال تھا مگر مجھے کسی نے پانی تک کا نہیں پوچھا، میں نیغصے میں آکر دولہا دلہن کی لی گئی تمام تصاویر ان کے سامنے ڈیلیٹ کر دی۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…