سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں جلسے کے دوران ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے خلاف نعرے لگ گئے۔ بدھ کو یہا ں حلقے کے عوام نے وعدے پورے نہ ہونے پر فردوس عاشق اعوان سے شکوہ کیا۔عوام کے غصے پر فردوس عاشق اعوان بھی بھڑک اٹھیں اور کہا کہ جتنا زور آج آپ ادھر لگارہے ہیں اتنا الیکشن میں لگایا ہوتا تو وہ اسمبلی میں ہوتیں۔انہوں نے کہا کہ ہارنے والے کو غیر منتخب کہا جاتا ہے، ان کے خلاف منصوبے کے تحت مہم چلائی جارہی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ونڈر بوائے
-
سوزوکی نے اپنی مشہورزمانہ گاڑی پربڑی آفر لگا دی
-
شبِ معراج کے مقدس موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر جاپہنچی
-
ہونڈا نے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
-
وفاقی حکومت نے کاغذی کرنسی کی جگہ پلاسٹک کرنسی لانے کا فیصلہ
-
پاک بھارت جنگ، چین کا پہلی بار جے 10 سی طیارے کی کامیابی کا باضابطہ اعلان
-
پاکستان بھر میں کل 15 جنوری کو انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ
-
بارش برسانے والا سسٹم کل پاکستان میں داخل ہوگا، پنجاب میں بارش کا کتنا امکان؟
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل
-
ہمارا جہاز، طیارہ اوریونٹ کہاں ہے پاکستان کو سب پتہ تھا، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف
-
بھائیوں کے سامنے بہن اغوا، بااثر زمیندار کی ڈیرے پر لے جاکر لڑکی کیساتھ زیادتی
-
سیکنڈ ہینڈ موبائل خریدنے والے افراد ہوشیار ہوجائیں
-
آپریشن سندور میں بھارتی فتح محض اسٹیج شدہ بیانیہ تھی، عالمی جریدے کی چونکا دینے والی رپورٹ آگئی















































