بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان میں پاسپورٹ کا اجراء شروع، خواتین کو ملازمت دینے کا بھی فیصلہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021 |

کابل (آن لائن) افغانستان میں پاسپورٹ کے اجراء آغاز کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسپورٹ کے اجراء کی بحالی کا اعلان سربراہ محکمہ پاسپورٹ عالم گل حقانی نے پریس کانفرنس میں کیا جس میں افغان خاتون صحافی بھی شریک ہوئیں۔ انہوں نے کابل کہا 25 ہزار درخواست گزاروں کے پاسپورٹ اجراء کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یومیہ 5 سے 6 ہزار پاسپورٹس کا اجراء کریں گے، خواتین کے پاسپورٹ کے معاملے سے نمٹنے کیلئے محکمے میں خواتین کو ملازمت دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…