جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈالر مافیا کے 54 افراد میں سے 37 کا تعلق خیبر پختون خوا سے ہے، ڈی جی ایف آئی اے کا انکشاف

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021

ڈالر مافیا کے 54 افراد میں سے 37 کا تعلق خیبر پختون خوا سے ہے، ڈی جی ایف آئی اے کا انکشاف

پشاور(این این آئی)ڈائریکٹر ایف آئی اے ناصر محمود ستی نے انکشاف کیا ہے کہ ڈالر مافیا کے 54 افراد میں سے 37 کا تعلق خیبر پختون خوا سے ہے۔تفصیلات کے مطابق ہنڈی اور کرنسی کاروبار میں گرفتار ملزمان کے کیس کی پشاور ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران ڈی جی ایف آئی ے نے عدالت… Continue 23reading ڈالر مافیا کے 54 افراد میں سے 37 کا تعلق خیبر پختون خوا سے ہے، ڈی جی ایف آئی اے کا انکشاف

امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین2روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021

امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین2روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد ( آن لائن ) امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین اپنے 2روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ وفد کے ہمراء خصوصی طیارے پر اسلام آباد پہنچیں امریکی نائب وزیر خارجہ کی آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے، سخت انتظامات کیے گئے تاہم امریکی وفد کو پی… Continue 23reading امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین2روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں

شعیب ملک 11 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے ایشین بلے باز بن گئے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021

شعیب ملک 11 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے ایشین بلے باز بن گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شعیب ملک 11 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے ایشین بلے باز بن گئے، نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے درمیان میچ کے دوران یہ سنگ میل شعیب ملک نے حاصل کیا ان کو گیارہ ہزار رنز مکمل کرنے کے لئے بارہ رنز کی ضرورت تھی… Continue 23reading شعیب ملک 11 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے ایشین بلے باز بن گئے

حکومت کاشوکت ترین سے وفاقی وزیر خزانہ کا عہدہ واپس لینے کا فیصلہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021

حکومت کاشوکت ترین سے وفاقی وزیر خزانہ کا عہدہ واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے شوکت ترین سے وزارت خزانہ واپس لے کر انہیں مشیرخزانہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق 16 اکتوبرکوشوکت ترین سے وفاقی وزیرکا عہدہ واپس وزیراعظم کے پاس چلا جائیگا۔ آئین کے تحت وزیراعظم کسی غیرمنتخب شخص کو 6 ماہ کے لیے وفاقی وزیر بنا سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading حکومت کاشوکت ترین سے وفاقی وزیر خزانہ کا عہدہ واپس لینے کا فیصلہ

پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ارب 66 کروڑ 40 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ارب 66 کروڑ 40 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی) پہلی سہ ماہی میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ارب 66 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہا۔ متعلقہ حکام کیمطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ارب 66 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہا،رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں تجارتی خسارے میں سوا… Continue 23reading پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ارب 66 کروڑ 40 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

کورونا ویکسین لگوانے گئی خاتون کی عزت لوٹ لی گئی، انتہائی شرمناک واقعہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021

کورونا ویکسین لگوانے گئی خاتون کی عزت لوٹ لی گئی، انتہائی شرمناک واقعہ

فیصل آباد(این این آئی)ریلوے کالونی کچی آبادی میں ویکسین لگوانے کے بہانے لے جا کر خاتون کو بے آبرو کردیاگیا،تھانہ پیپلزکالونی میں مذکورہ علاقہ کے رہائشی راشد منہاس نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ جواد علی کیساتھ اس کا تعلق تھا اس نے اپنی بیوی کو کورونا ویکسین لگوانا تھی جواد کیساتھ… Continue 23reading کورونا ویکسین لگوانے گئی خاتون کی عزت لوٹ لی گئی، انتہائی شرمناک واقعہ

شیرانوالہ فلائی اوورپراجیکٹ کا نام حضرت علی ہجویری داتا گنج بخشؒ سے منسوب کرنے کا اعلان

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021

شیرانوالہ فلائی اوورپراجیکٹ کا نام حضرت علی ہجویری داتا گنج بخشؒ سے منسوب کرنے کا اعلان

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اندرون لاہور کے شہریوں کی سہولت کیلئے میگاپراجیکٹ حضرت علی ہجویری داتا گنج بخش ؒ (شیرانوالہ )فلائی اوور کا باضابطہ سنگ بنیاد رکھ دیا۔اس منصوبے پر تقریبا5ارب روپے لاگت آئے گی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے پراجیکٹ کا باضابطہ سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ… Continue 23reading شیرانوالہ فلائی اوورپراجیکٹ کا نام حضرت علی ہجویری داتا گنج بخشؒ سے منسوب کرنے کا اعلان

عالمی بینک نے پاکستان میں مزید مہنگائی بڑھنے کی پیشگوئی کر دی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021

عالمی بینک نے پاکستان میں مزید مہنگائی بڑھنے کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد( این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ رواں مالی سال مالیاتی مسائل کا سامنا رہے گا، حکومت پاکستان معاشی استحکام کو برقرار رکھنے پرتوجہ دے۔عالمی بینک نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو رواں مالی سال مالیاتی مسائل کا سامنا… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستان میں مزید مہنگائی بڑھنے کی پیشگوئی کر دی

پیر سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا اعلان

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021

پیر سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پیر11 اکتوبر سے تمام تعلیمی اداروں میں کلاسز معمول کے مطابق ہوں گی۔این سی او سی کے اجلاس میں 11 اکتوبر سے اسکول مکمل طور پر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔ سکولوں کو سو… Continue 23reading پیر سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا اعلان