پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

کورونا ویکسین لگوانے گئی خاتون کی عزت لوٹ لی گئی، انتہائی شرمناک واقعہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(این این آئی)ریلوے کالونی کچی آبادی میں ویکسین لگوانے کے بہانے لے جا کر خاتون کو بے آبرو کردیاگیا،تھانہ پیپلزکالونی میں مذکورہ علاقہ کے رہائشی راشد منہاس نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ جواد علی کیساتھ اس کا تعلق تھا اس نے اپنی بیوی کو کورونا ویکسین لگوانا تھی جواد کیساتھ اپنی بیوی کو عبداللہ پورآبشار کے پاس ویکسی نیشن لگوانے کے لئے بھیجا جس نے بیوی کو گاڑی میں بٹھا لیا ریلوے اسٹیشن کی بیک سائیڈ پر کچی آبادی لے گیا جہاں پر محمد رضی موجود تھا الزام علیہان نے اس کی بیوی کے ساتھ زبردستی اسلحہ کے زور پر حرام کاری کی۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…