جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

مریم نواز فوج کیخلاف خونی قسم کے بیانات دے رہی ہیں ، شیخ رشید

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021

مریم نواز فوج کیخلاف خونی قسم کے بیانات دے رہی ہیں ، شیخ رشید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ مریم نواز صاحبہ فوج کیخلاف بڑے خونی قسم کے بیانات دی رہی ہیں ، اور یہ بڑی ستم ظریفی ہے کہ اس ملک کی وہ فوج جنہوں نے 86ہزار جانوں کی قربانیاں دیں اور ایک لاکھ سے زائد افراد زخمی ہوئے… Continue 23reading مریم نواز فوج کیخلاف خونی قسم کے بیانات دے رہی ہیں ، شیخ رشید

شعیب ملک چھا گئے۔۔۔ 11 ہزار رنز بنانے والے ایشیا کےپہلےکھلاڑی بن گئے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021

شعیب ملک چھا گئے۔۔۔ 11 ہزار رنز بنانے والے ایشیا کےپہلےکھلاڑی بن گئے

لاہور(این این آئی)شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے نمایاں اسکوررز کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئے۔ سینئر کرکٹر نے گذشتہ روز 11 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا۔کرس گیل 14236رنز کے ساتھ ٹاپ پر ہیں، کیرون پولارڈ نے 11223 رنز جوڑے، شعیب ملک 11002 بناچکے ہیں، ویرات کوہلی 10093 رنز کے ساتھ چوتھے… Continue 23reading شعیب ملک چھا گئے۔۔۔ 11 ہزار رنز بنانے والے ایشیا کےپہلےکھلاڑی بن گئے

لاہور ،محکمہ بلدیات نے نقشہ کے بغیر بننے والی   تمام عمارتیں گرانے کا حکم دے دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021

لاہور ،محکمہ بلدیات نے نقشہ کے بغیر بننے والی   تمام عمارتیں گرانے کا حکم دے دیا

لاہور(این این آئی) محکمہ بلدیات نے نقشہ کے بغیر بننے والی لاہور میں تمام عمارتیں گرانے کا حکم دیدیا ۔ سیکرٹری بلدیات نے بلڈنگ انسپکٹر قدیر سلیم کو معطل کر دیا۔ بلڈنگ انسپکٹر کو سعدی پارک میں چار منزلہ پلازہ بننے پر معطل کیا گیا۔ سیکرٹری بلدیات نے بلڈنگ انسپکٹر کو شو کاز نوٹس بھی… Continue 23reading لاہور ،محکمہ بلدیات نے نقشہ کے بغیر بننے والی   تمام عمارتیں گرانے کا حکم دے دیا

شوہر چھوڑ سکتی ہوں، سوشل میڈیا نہیں خاتون تنسخ نکاح کیلئے عدالت پہنچ گئی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021

شوہر چھوڑ سکتی ہوں، سوشل میڈیا نہیں خاتون تنسخ نکاح کیلئے عدالت پہنچ گئی

مکہ مکرمہ(این این آئی)مکہ مکرمہ میں ایک سعودی خاتون نے عدالت میں فسخ نکاح کی درخواست دی ہے۔ خاتون نے اس اقدام کا سبب یہ بتایا ہے کہ اس کا شوہر سوشل میڈیا پر آنے سے روکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایڈوکیٹ فیصل غربی کے مطابق خاتون نے یہ درخواست شادی کے کئی برس بعد دائر… Continue 23reading شوہر چھوڑ سکتی ہوں، سوشل میڈیا نہیں خاتون تنسخ نکاح کیلئے عدالت پہنچ گئی

شعیب ملک چھا گے۔۔۔ 11 ہزار رنز بنانے والے ایشیا کےپہلےکھلاڑی بن گئے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021

شعیب ملک چھا گے۔۔۔ 11 ہزار رنز بنانے والے ایشیا کےپہلےکھلاڑی بن گئے

لاہور(این این آئی)شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے نمایاں اسکوررز کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئے۔ سینئر کرکٹر نے گذشتہ روز 11 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا۔کرس گیل 14236رنز کے ساتھ ٹاپ پر ہیں، کیرون پولارڈ نے 11223 رنز جوڑے، شعیب ملک 11002 بناچکے ہیں، ویرات کوہلی 10093 رنز کے ساتھ چوتھے… Continue 23reading شعیب ملک چھا گے۔۔۔ 11 ہزار رنز بنانے والے ایشیا کےپہلےکھلاڑی بن گئے

شیخ رشید نے پاکستان کی سیاست کے 120دنوں کو انتہائی اہم قرار دے دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021

شیخ رشید نے پاکستان کی سیاست کے 120دنوں کو انتہائی اہم قرار دے دیا

راولپنڈی (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو لوگ ہمارے فوجی اور حساس اداروں کے خلاف زبان استعمال کرکے ٹارزن بننے کی کوشش کررہے ہیں وہ منہ کے بل گریں گے، آسمان کا تھوکا ان کے منہ پر آئے گا،یہ پگڑیاں اچھالنے کا نہیں ،سنجیدہ سیاست کا وقت ہے،… Continue 23reading شیخ رشید نے پاکستان کی سیاست کے 120دنوں کو انتہائی اہم قرار دے دیا

راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ گھنٹوں بجلی غائب،شہری سراپا احتجاج

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021

راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ گھنٹوں بجلی غائب،شہری سراپا احتجاج

اسلام آباد (نیوزڈیسک) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث بجلی غائب۔ شہری پریشانی میں مبتلا ۔وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر میں بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے شہری بلبلا اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے گنجان آباد علاقوں صادق آباد،مسلم ٹاون ،جناح ٹائون،ڈبل روڈ ، ڈھوک کالاخان سمیت دیگرعلاقوں میں غیر… Continue 23reading راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ گھنٹوں بجلی غائب،شہری سراپا احتجاج

بھارت، مسجد میں قرآن پڑھنے والے مسلمان کو گولی مار کر شہید کردیاگیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021

بھارت، مسجد میں قرآن پڑھنے والے مسلمان کو گولی مار کر شہید کردیاگیا

لکھنئو(این این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع سدھارتھ نگر میں نامعلوم مسلح افراد نے مسجد میں عبادت میں مصروف 55سالہ مسلمان کو گولی مارکر شہید کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس سریش چند راوت نے میڈیا کو بتایا کہ ضلع کے علاقے چلیہ کے گائوں کولوا میں نامعلوم افراد نے نماز فجر… Continue 23reading بھارت، مسجد میں قرآن پڑھنے والے مسلمان کو گولی مار کر شہید کردیاگیا

طالبان حکومت نے پاکستان سے طورخم بارڈر کھولنے کی درخواست کر دی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021

طالبان حکومت نے پاکستان سے طورخم بارڈر کھولنے کی درخواست کر دی

کابل(این این آئی)طالبان حکومت نے پاکستان سے طورخم بارڈر کھولنے کی درخواست کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا، اس دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان سفر کرنے والے افغان شہریوں کے لیے سرٹیفکیٹ کی شرط فی الحال… Continue 23reading طالبان حکومت نے پاکستان سے طورخم بارڈر کھولنے کی درخواست کر دی