وزیراعظم عمران خان کی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی خدمات کی تعریف
اسلام آباد(آن لائن)سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیراعظم کو سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے بطور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی خدمات کو سراہا اور تعریف کی۔… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی خدمات کی تعریف