جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

شاہد خان آفریدی اور محمد عامر ابوظہبی ٹی ٹین سیزن 5 کا حصہ بن گئے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021

شاہد خان آفریدی اور محمد عامر ابوظہبی ٹی ٹین سیزن 5 کا حصہ بن گئے

کراچی(این این آئی)ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی اور فاسٹ بولر محمد عامر ابوظہبی ٹی ٹین سیزن 5 کا حصہ بن گئے ہیں۔شاہد آفریدی سیزن 5 میں بنگلہ ٹائیگرز کی نمائندگی کریں گے ، محمد عامر بھی بنگلہ ٹائیگرز کی ٹیم میں شامل ہوں گے۔ ابوظبی میں منعقدہ پلیئر ڈرافٹ تقریب میں کھلاڑیوں کا چناؤ… Continue 23reading شاہد خان آفریدی اور محمد عامر ابوظہبی ٹی ٹین سیزن 5 کا حصہ بن گئے

ریاست مدینہ کے دعویدار دور حکومت میں بد ترین مہنگائی ، بے روزگاری کی وجہ سے لوگوں کی جیبیں خالی ہو گئیں، حافظ حمد اللہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021

ریاست مدینہ کے دعویدار دور حکومت میں بد ترین مہنگائی ، بے روزگاری کی وجہ سے لوگوں کی جیبیں خالی ہو گئیں، حافظ حمد اللہ

صوابی(این این آئی)جے یو آئی کے مرکزی رہنما و سابق سینیٹر اور پاکستان ڈیمو کریٹک مومنٹ کے تر جمان مولانا حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے دعویدار دور حکومت میں بد ترین مہنگائی ، بے روزگاری کی وجہ سے غریب لوگوں کی جیبیں خالی ہو گئیں، ملک میں انصاف کا قانون… Continue 23reading ریاست مدینہ کے دعویدار دور حکومت میں بد ترین مہنگائی ، بے روزگاری کی وجہ سے لوگوں کی جیبیں خالی ہو گئیں، حافظ حمد اللہ

دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا فیصلہ انگلش کرکٹ کی جگ ہنسائی کا سبب بنا، مائیکل ایتھرٹن کی پھر واٹمور پر تنقید

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021

دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا فیصلہ انگلش کرکٹ کی جگ ہنسائی کا سبب بنا، مائیکل ایتھرٹن کی پھر واٹمور پر تنقید

لندن (این این آئی) سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن نے ایک بار پھر واٹمور پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا فیصلہ انگلش کرکٹ کی جگ ہنسائی کا سبب بنا۔تفصیلات کے مطابق این واٹمور نے گزشتہ روز اپنے عہدے سے سبکدوشی کا اعلان کیا تھا، واٹمور کے کارناموں پر تبصرہ کرتے… Continue 23reading دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا فیصلہ انگلش کرکٹ کی جگ ہنسائی کا سبب بنا، مائیکل ایتھرٹن کی پھر واٹمور پر تنقید

سابق طالبان کمانڈر پر امریکی فوجیوں کو قتل کرنے کا الزام عائد

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021

سابق طالبان کمانڈر پر امریکی فوجیوں کو قتل کرنے کا الزام عائد

واشنگٹن(این این آئی )امریکا نے طالبان کے سابق کمانڈر حاجی نجیب اللہ پر سن 2008 میں امریکی فوجی اہلکاروں کو قتل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پیش رفت افغانستان میں امریکا کی قیادت میں فوجی کارروائی کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر ہوئی ۔امریکی محکمہ انصاف کی طرف سے جاری… Continue 23reading سابق طالبان کمانڈر پر امریکی فوجیوں کو قتل کرنے کا الزام عائد

امریکا کولاحق سب سے بڑا خطرہ چین ہے ،امریکن سی آئی اے نے چین کے خلاف خصوصی مشن قائم کردیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021

امریکا کولاحق سب سے بڑا خطرہ چین ہے ،امریکن سی آئی اے نے چین کے خلاف خصوصی مشن قائم کردیا

واشنگٹن(این این آئی )امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے چینی حکومت کو سب سے بڑا خطرہ تصور کرتے ہوئے ایک نئے مشن کا آغاز کردیا ہے جو صرف چینی حکومت اور اس کی سرگرمیوں پر توجہ مرکوز رکھے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سی آئی اے کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں… Continue 23reading امریکا کولاحق سب سے بڑا خطرہ چین ہے ،امریکن سی آئی اے نے چین کے خلاف خصوصی مشن قائم کردیا

حکومت نے اساتذہ پر نئی اور سخت پابندیاں لگا دیں

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021

حکومت نے اساتذہ پر نئی اور سخت پابندیاں لگا دیں

مکوآنہ (این این آئی)کالج اساتذہ پر حکومتی پاپندی عائد،  فیصل آباد سمیت پنجاب کے تمام کالجوں کے اساتذہ پر میڈیا پروگرامز میں شمولیت اور سوشل میڈیا کے استعمالات پر پابندی عائد کردی گئی۔ڈی پی آئی کالجز  کے مطابق تمام ڈویژن کے ڈائریکٹر کالجز پرنسپل کے ذریعے احکامات نافذ کرنے کے پاپند ہوں گے،علاوہ ازیں کالجوں… Continue 23reading حکومت نے اساتذہ پر نئی اور سخت پابندیاں لگا دیں

شہباز شریف سے جو سوالات پوچھے گئے ان میں سے کسی ایک کا بھی جواب نہیں دیا گیا،ایف آئی اے کا عدم اطمینان کا اظہار

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021

شہباز شریف سے جو سوالات پوچھے گئے ان میں سے کسی ایک کا بھی جواب نہیں دیا گیا،ایف آئی اے کا عدم اطمینان کا اظہار

لاہور( این این آئی)ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے جوابات پر عدم اطمینان کا ا ظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف سے جو سوالات پوچھے گئے ان میں سے کسی ایک کا بھی جواب نہیں دیا گیا جبکہ تحقیقات کو سیاسی قرار دیا… Continue 23reading شہباز شریف سے جو سوالات پوچھے گئے ان میں سے کسی ایک کا بھی جواب نہیں دیا گیا،ایف آئی اے کا عدم اطمینان کا اظہار

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت، سرفراز کا دل خوش، ساتھیوں کی جھپیاں

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت، سرفراز کا دل خوش، ساتھیوں کی جھپیاں

لاہور (آن لائن )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کے لیے قومی اسکواڈ میں نام آنے پر سابق کپتان سرفراز احمد خوشی سے سرشار ہو گئے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرفراز احمد کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے سندھ کی ٹیم… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت، سرفراز کا دل خوش، ساتھیوں کی جھپیاں

بے گناہ شخص کیخلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنیوالے اے ایس آئی کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021

بے گناہ شخص کیخلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنیوالے اے ایس آئی کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر1 کے جج شوکت کمال ڈار کے حکم پر بے گناہ شخص کیخلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والے اے ایس آئی کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا عدالت نے حکم دیا کہ مری پولیس کے اس ملازم کیخلاف باقاعدہ قانون کے مطابق کاروائی… Continue 23reading بے گناہ شخص کیخلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنیوالے اے ایس آئی کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا