جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے اساتذہ پر نئی اور سخت پابندیاں لگا دیں

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی)کالج اساتذہ پر حکومتی پاپندی عائد،  فیصل آباد سمیت پنجاب کے تمام کالجوں کے اساتذہ پر میڈیا پروگرامز میں شمولیت اور سوشل میڈیا کے استعمالات پر پابندی عائد کردی گئی۔ڈی پی آئی کالجز  کے مطابق تمام ڈویژن کے ڈائریکٹر کالجز پرنسپل کے ذریعے احکامات نافذ کرنے کے پاپند ہوں گے،علاوہ ازیں کالجوں کے اساتذہ پر ویب سائٹ پر بلاگز لکھنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے، کالج اساتذہ کی سوشل میڈیا کا استعمال اور میڈیا پروگرامز میں شمولیت سول سروسز قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ  پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین پر اگست میں سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…