اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت، سرفراز کا دل خوش، ساتھیوں کی جھپیاں

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کے لیے قومی اسکواڈ میں نام آنے پر سابق کپتان سرفراز احمد خوشی سے سرشار ہو گئے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرفراز احمد کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے سندھ کی ٹیم قذافی اسٹیڈیم لاہور میں موجود تھی۔اس دوران گراؤنڈ کی بڑی اسکرین پر قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کیا گیا جس میں سرفراز احمد کا نام بھی شامل تھا۔بڑی اسکرین پر اپنا نام دیکھ کر سرفراز احمد خوشی سے سرشار ہو گئے جب کہ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انہیں گلے لگا کر مبارک باد پیش کی۔خیال رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سیلکٹر محمد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں متعدد تبدیلیاں کر دی ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…