پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کا پی ایس ایل سیون میں چین اور ترکی کے دو دو کرکٹرز کو اسکواڈ کے ساتھ رکھنے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے اعلان کیا ہ کہ پاکستان سپر لیگ سیزن سیون میں چین اور ترکی سے دو دو کرکٹرز کرکٹر پشاور زلمی اسکواڈ کے ساتھ ہوں گے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق جاوید آفریدی نے کہا کہ پشاور زلمی نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ کرکٹ کے… Continue 23reading پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کا پی ایس ایل سیون میں چین اور ترکی کے دو دو کرکٹرز کو اسکواڈ کے ساتھ رکھنے کا اعلان