جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کا پی ایس ایل سیون میں چین اور ترکی کے دو دو کرکٹرز کو اسکواڈ کے ساتھ رکھنے کا اعلان

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے اعلان کیا ہ کہ پاکستان سپر لیگ سیزن سیون میں چین اور ترکی سے دو دو کرکٹرز کرکٹر پشاور زلمی اسکواڈ کے ساتھ ہوں گے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق جاوید آفریدی نے کہا کہ پشاور زلمی نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ کرکٹ کے ذریعے دوست ملکوں کو مزید قریب لایا

جائے اور اس سے چین اور ترکی میں کرکٹ جو بھی فروغ ملے گا۔ پشاور زلمی اس سے قبل بھی پی ایس ایل میں چین اور ترکی کے دو دو کرکٹرز کو اسکواڈ کے ساتھ ٹریننگ اور سیکھنے کے مواقع فراہم کرچکا ہے۔ پی ایس ایل سیون میں بھی چین اور ترکی کے کرکٹرز کو پاکستان اور انٹرنیشنل کرکٹرز کے ساتھ سیکھنے کا موقع ملے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…