جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت،ٹینس کھیلنے نکلی برطانوی ڈپلومیٹ کو جنسی ہراسگی کا سامنا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں غیر ملکی سفارت کار بھی غیر محفوظ ہو گئے، چندی گڑھ میں صبح ٹینس کھیلنے نکلی برطانوی ڈپلومیٹ کو جنسی ہراسگی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 60 سالہ برطانوی ڈپلومیٹ کے ساتھ ہراسگی کا واقعہ چندی گڑھ میں پیش آیا۔برطانوی ڈپلومیٹ نے جنسی ہراسگی کے خلاف کیس رجسٹر کروا دیا ہے۔برطانوی ڈپلومیٹ کا کہناتھاکہ موٹر سائیکل سوار نے پیچھے آ کر ان کی پشت پر ہاتھ مارا اور بھاگ گیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…