پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

شعیب ملک 11 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے ایشین بلے باز بن گئے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شعیب ملک 11 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے ایشین بلے باز بن گئے، نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے درمیان میچ کے دوران یہ سنگ میل شعیب ملک نے حاصل کیا ان کو گیارہ ہزار رنز مکمل کرنے کے لئے بارہ رنز کی ضرورت تھی اس میچ میں انہوں نے 26 رنز کی اننگ کھیل کر یہ ہدف عبور کر لیا، یہ کارنامہ انجام دینے والے شعیب ملک نہ صرف پہلے پاکستانی بلے باز ہیں بلکہ پہلے ایشین کرکٹر بھی ہیں۔ اس سے قبل یہ اعزاز صرف دو ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کرس گیل اور کیرون پولارڈ کے پاس ہے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…