بجلی ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
اسلام آباد (این این آئی)ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں1 روپے 95 پیسے فی یونٹ کا بڑا اضافہ کر دیا گیا ۔ جمعہ کو نیپرا کی جانب سے اگست کیلئے بجلی کی قیمتوں کیں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق اضافے کا اطلاق اکتوبر کے مہینے کے بلوں پر ہوگا،… Continue 23reading بجلی ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی