ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکی فوجی مداخلت سے افغانستان کی خود مختاری کو نقصان پہنچا، امریکہ پر افغانستان کی پرامن تعمیر نو کی ناگزیر ذمہ داری ہے،چین

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021

امریکی فوجی مداخلت سے افغانستان کی خود مختاری کو نقصان پہنچا، امریکہ پر افغانستان کی پرامن تعمیر نو کی ناگزیر ذمہ داری ہے،چین

بیجنگ (این این آئی)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے کہا ہے کہ امریکہ پر افغانستان کی پرامن تعمیر نو کی ناگزیر ذمہ داری ہے جسے عالمی برادری پر ڈال کر امریکہ کو بری الذمہ نہیں ہونا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان سہیل مجاہد نے افغانستان میں امریکہ کے داخلے… Continue 23reading امریکی فوجی مداخلت سے افغانستان کی خود مختاری کو نقصان پہنچا، امریکہ پر افغانستان کی پرامن تعمیر نو کی ناگزیر ذمہ داری ہے،چین

کتنے پاکستانیوں نے پچھلے سال کوئی بھارتی فلم نہیں دیکھی، سروے میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021

کتنے پاکستانیوں نے پچھلے سال کوئی بھارتی فلم نہیں دیکھی، سروے میں حیرت انگیز انکشاف

کراچی(این این آئی)ایک سروے کے مطابق 79 فیصد پاکستانیوں نے 2020 میں کوئی بھی بھارتی فلم نہیں دیکھی۔پاکستان میں بھارتی فلمیں دیکھنے کے حوالے سے نوجوانوں میں گیلپ کی جانب سے سروے کیا گیا جس میں پوچھا گیا کہ گزشتہ سال یعنی 2020 میں کتنے فیصد پاکستانیوں نے بھارتی فلم دیکھی۔سروے کے جواب میں 21… Continue 23reading کتنے پاکستانیوں نے پچھلے سال کوئی بھارتی فلم نہیں دیکھی، سروے میں حیرت انگیز انکشاف

ایک ہی برانڈ کی 24 سے زائد بیش قیمت گاڑیاں چھیننے والا ملزم گرفتار

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021

ایک ہی برانڈ کی 24 سے زائد بیش قیمت گاڑیاں چھیننے والا ملزم گرفتار

کراچی (آن لائن) اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے ایک ہی برانڈ کی 24 سے زائد بیش قیمت گاڑیاں چھیننے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم علی حسن2ارب سیزائد کی گاڑیاں چھین چکا ہے جبکہ ایس آئی یو نے کارروائی کرتے ہوئے بینک سے رقم لیکر نکلنے واے افراد سے لوٹ مار… Continue 23reading ایک ہی برانڈ کی 24 سے زائد بیش قیمت گاڑیاں چھیننے والا ملزم گرفتار

ا مریکہ کا بھارت کے روس کے ساتھ ایس 400 میزائل سسٹم کے معاہدے پر بے چینی کا اظہار

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021

ا مریکہ کا بھارت کے روس کے ساتھ ایس 400 میزائل سسٹم کے معاہدے پر بے چینی کا اظہار

واشنگٹن (آن لائن ) امریکہ نے بھارت کے روس کے ساتھ ایس 400 میزائل سسٹم کے معاہدے پر اپنی بے چینی کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈیا کے دورے پر آنے والی امریکہ کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن نے روس کے ساتھ ہونے والے اس معاہدے کو خطرناک قرار دیا۔امریکہ نے… Continue 23reading ا مریکہ کا بھارت کے روس کے ساتھ ایس 400 میزائل سسٹم کے معاہدے پر بے چینی کا اظہار

ایران کے پہلے صدر ابوالحسن بنی صدر انتقال کرگئے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021

ایران کے پہلے صدر ابوالحسن بنی صدر انتقال کرگئے

تہران (آن لائن )ایرن میں سن 1979 میں اسلامی انقلاب کے بعد ملکی صدر کے عہدے پر فائض ہونے والے ابوالحسن بنی صدر وفات پا گئے ہیں۔ ان کا انتقال فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے ایک ہسپتال میں ہوا۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا نے سابق صدر کے قریبی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا… Continue 23reading ایران کے پہلے صدر ابوالحسن بنی صدر انتقال کرگئے

گلگت بلتستان کی کرکٹ ٹیم کو پی ایس ایل میں شامل کرانے کیلئے چیف جسٹس گلزار احمد کو خط لکھ دیا گیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021

گلگت بلتستان کی کرکٹ ٹیم کو پی ایس ایل میں شامل کرانے کیلئے چیف جسٹس گلزار احمد کو خط لکھ دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)گلگت بلتستان کی کرکٹ ٹیم کو پی ایس ایل میں شامل کرانے کیلئے چیف جسٹس گلزار احمد کو خط لکھ دیا گیا،خط گلگت بلتستان کے شہری رشید عالم فاروقی اور پی ٹی آئی رہنماء مطلوب حکیم کی طرف سے مشترکہ طور پر لکھا گیاجس میں چیف جسٹس سے معاملہ پر از خود… Continue 23reading گلگت بلتستان کی کرکٹ ٹیم کو پی ایس ایل میں شامل کرانے کیلئے چیف جسٹس گلزار احمد کو خط لکھ دیا گیا

پی آئی اے کا برطانیہ اور یورپی ممالک کیلئے چارٹرڈ فلائٹ آپریشن کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021

پی آئی اے کا برطانیہ اور یورپی ممالک کیلئے چارٹرڈ فلائٹ آپریشن کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)پی آئی اے نے برطانیہ اور یورپی ممالک کیلئے چارٹرڈ فلائٹ آپریشن کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی آئی اے نے چارٹر طیارہ کمپنیوں سے درخواستیں طلب کرلیں۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق چارٹرڈ پروازوں کیلئے سروس نومبر سے اپریل 2022 تک کیلئے درکار ہے۔ ایوی ایشن کمپنی کے پاس ایاٹا… Continue 23reading پی آئی اے کا برطانیہ اور یورپی ممالک کیلئے چارٹرڈ فلائٹ آپریشن کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ

پاکستانیوں کیلئے سعودی عرب حکومت کی جانب سے 400 اسکالر شپ کااعلان

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021

پاکستانیوں کیلئے سعودی عرب حکومت کی جانب سے 400 اسکالر شپ کااعلان

جدہ(این این آئی)سفیر پاکستان بلال اکبر نے کہاہے کہ سعودی عرب حکومت کی جانب سے 400 اسکالر شپ کااعلان کیا گیا ، ایگزٹ ری اینٹری،اقامہ ویزہ ختم والے افرادکے مسائل ختم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔سفیرپاکستان بلال اکبر نے جدہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی کے مختلف مسائل کوترجیحی بنیادوں… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے سعودی عرب حکومت کی جانب سے 400 اسکالر شپ کااعلان

بلدیاتی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے حکومت سے فنڈز مانگ لئے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021

بلدیاتی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے حکومت سے فنڈز مانگ لئے

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے ملک میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حکومت سے فنڈز مانگ لئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے وفاق سمیت چاروں صوبوں کو احکامات جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے پہلے مرحلے میں خیبر پختونخوا میں مرحلہ وار… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے حکومت سے فنڈز مانگ لئے