جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ایران کے پہلے صدر ابوالحسن بنی صدر انتقال کرگئے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021 |

تہران (آن لائن )ایرن میں سن 1979 میں اسلامی انقلاب کے بعد ملکی صدر کے عہدے پر فائض ہونے والے ابوالحسن بنی صدر وفات پا گئے ہیں۔ ان کا انتقال فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے ایک ہسپتال میں ہوا۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا نے سابق صدر کے قریبی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہیکہ ایران کے پہلے صدر ابوالحسن بنی صدر ہفتہ کو پیرس کے جنوبی مشرقی علاقے میں واقع ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر اٹھاسی برس تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…