اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کرکٹ کے شوقین تھے،وسیم اکرم

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کرکٹ کے شوقین تھے،وسیم اکرم

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کرکٹ کے شوقین تھے۔وسیم اکرم نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی پیغام جاری کیا۔سابق کرکٹر نے اپنے ٹوئٹ میں… Continue 23reading ڈاکٹر عبدالقدیر خان کرکٹ کے شوقین تھے،وسیم اکرم

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ کرنے کا منصوبہ بنا لیا،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ کرنے کا منصوبہ بنا لیا،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں جلد بڑا اضافہ کرنے جا رہی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ہم نے بجٹ پر خدشہ ظاہر کیا تھا کہ تباہی سرکار پیٹرول 130 روپے فی لیٹر کرنے کا ارادہ… Continue 23reading حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ کرنے کا منصوبہ بنا لیا،تہلکہ خیز دعویٰ

سپیکربھارتی لوک سبھا نے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو بھارت آنے کی دعوت دیدی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

سپیکربھارتی لوک سبھا نے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو بھارت آنے کی دعوت دیدی

نئی دہلی/ اسلام آباد(این این آئی) بھارتی لوک سبھا کے اسپیکر اوم بریلہ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی صد سالہ تقریب میں شرکت کے لئے بھارت آنے کی دعوت دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی لوک سبھا کے اسپیکر اوم بریلہ نے پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کے نام… Continue 23reading سپیکربھارتی لوک سبھا نے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو بھارت آنے کی دعوت دیدی

پاکستان کا جی ایس پلس اسٹیٹس میں توسیع کے لیے یورپی ارکان پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان کا جی ایس پلس اسٹیٹس میں توسیع کے لیے یورپی ارکان پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

لاہور/اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے جی ایس پلس اسٹیٹس میں توسیع کے لیے یورپی ارکان پارلیمنٹ کو اعتماد کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور یورپ روانہ ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے جی ایس پلس اسٹیٹس میں توسیع یورپی ارکان پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے… Continue 23reading پاکستان کا جی ایس پلس اسٹیٹس میں توسیع کے لیے یورپی ارکان پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

قومی کرکٹر انور علی کی والدہ انتقال کرگئیں

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

قومی کرکٹر انور علی کی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور(این این آئی) قومی کرکٹر انور علی کی والدہ جہانِ فانی سے رخصت ہوگئیں۔پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنیوالے فاسٹ بولر انور علی کی والدہ کے انتقال کی خبر سابق کپتان سرفراز احمد نے ٹوئٹر پوسٹ کے ذریعے دی۔سرفراز احمد نے بتایا کہ میرے دوست کرکٹر انور علی کی والدہ انتقال… Continue 23reading قومی کرکٹر انور علی کی والدہ انتقال کرگئیں

کورونا کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں نفسیاتی اور ذہنی امراض میں تشویشناک اضافہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

کورونا کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں نفسیاتی اور ذہنی امراض میں تشویشناک اضافہ

کراچی(این این آئی) کالج آف فزیشن اینڈ سرجن پاکستان کے سائیکاٹری فیکلٹی کے سربراہ اور پاکستان سائیکاٹریک سوسائٹی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال آفریدی نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران پوسٹ کووڈ دماغی امراض سامنے آئے ہیں۔کووڈ وائرس کی وجہ سے مینٹل ہیلتھ کی بیماریوں میں سب سے نمایاں خوف، گھبراہٹ… Continue 23reading کورونا کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں نفسیاتی اور ذہنی امراض میں تشویشناک اضافہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئےبڑا اعلان کردیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئےبڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے سرکاری انٹرپرائزز کی اصلاحات اور اور حکومت کو انتہائی ترجیحی شعبہ جات میں مدد دینے کیلئے تکنیکی معاونت کی منظوری دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اے ڈی بی کی تکنیکی مدد کارپوریٹ گورننس اور ملک میں 212 سرکاری اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنانے… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئےبڑا اعلان کردیا

9ویں منزل سے خودکشی کرنے والا شخص معجزانہ طور پر بچ گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

9ویں منزل سے خودکشی کرنے والا شخص معجزانہ طور پر بچ گیا

نیوجرسی(این این آئی)نویں منزل سے کود کر خودکشی کی کوشش کرنے والا قیمتی گاڑی بی ایم ڈبلیو پر آگرا تاہم معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق خود کشی کی کوشش کا واقعہ امریکی ریاست نیو جرسی میں پیش آیا جہاں 31 سالہ شخص نے عمارت کی نویں منزل سے چھلانگ دی اور بی… Continue 23reading 9ویں منزل سے خودکشی کرنے والا شخص معجزانہ طور پر بچ گیا

چین میں بارشوں نے تباہی مچادی،لاکھوں افراد متاثر

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

چین میں بارشوں نے تباہی مچادی،لاکھوں افراد متاثر

بیجنگ(این این آئی )چین کے شمالی صوبے شین زی میں ہونے والی طوفانی بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے اور لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے۔چینی میڈیا کے مطابق شین زی میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث صوبے کے 70 اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکانات تباہ ہونے کے… Continue 23reading چین میں بارشوں نے تباہی مچادی،لاکھوں افراد متاثر