وزیراعظم عمران خان سچے لیڈر ہیں ، جہانگیر ترین
لودھراں(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سچے لیڈر ہیں،سیاست چھوڑوں گا اور نہ ہی تحریک انصاف چھوڑوں گا۔پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کیلئے میں نے 8 سال تک دن رات محنت کی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان سچے لیڈر ہیں ، جہانگیر ترین