بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان ٹیم 2009ء کی طرح چمپئن بن سکتی ہے، شاہد آفریدی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان ٹیم 2009ء کی طرح چمپئن بن سکتی ہے، شاہد آفریدی

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ 17 اکتوبر سے متحدہ عرب امارات (یواے ای) اور عمان میں شروع ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم 2009ء کی طرح چمپئن بن سکتی ہے، پاکستان کی یہ ٹیم میگا ایونٹ میں کسی بھی… Continue 23reading پاکستان ٹیم 2009ء کی طرح چمپئن بن سکتی ہے، شاہد آفریدی

غربت سے دوچارافغان اپنی کم عمر لڑکیاں ڈالرز لے کر بیاہنے لگے، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

غربت سے دوچارافغان اپنی کم عمر لڑکیاں ڈالرز لے کر بیاہنے لگے، تہلکہ خیز انکشاف

کابل(این این آئی )افغانستان میں غربت، بے روزگاری اور معاشی مندی کی وجہ سے کچھ خاندانوں نے اپنی کم عمر بیٹیوں کو پیسوں، ہتھیاروں یا مویشیوں کے بدل میں ادھیڑعمر مردوں سے بیاہ دیا ہے۔اس وقت جنگ زدہ افغانستان کی معیشت بے پایاں دبا ئوکا شکار ہے، نقدرقوم عنقا ہوچکی ہیں اور اس وجہ سے… Continue 23reading غربت سے دوچارافغان اپنی کم عمر لڑکیاں ڈالرز لے کر بیاہنے لگے، تہلکہ خیز انکشاف

پاکستان کے دفاع کے ناقابل تسخیر ہونے میں ڈاکٹر قدیر کی محنت، لگن اور جستجو کا بڑا کردار ہے، ڈاکٹر قدیر خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس تعزیتی ریفرنس میں تبدیل

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان کے دفاع کے ناقابل تسخیر ہونے میں ڈاکٹر قدیر کی محنت، لگن اور جستجو کا بڑا کردار ہے، ڈاکٹر قدیر خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس تعزیتی ریفرنس میں تبدیل

اسلام آباد (این این آئی) نامور سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس تعزیتی ریفرنس میں تبدیل کردیا گیا، خراج عقیدت کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی،رکن اسمبلی پرویز ملک اور عمر شریف کو بھی خراج پیش کیا گیاجبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا… Continue 23reading پاکستان کے دفاع کے ناقابل تسخیر ہونے میں ڈاکٹر قدیر کی محنت، لگن اور جستجو کا بڑا کردار ہے، ڈاکٹر قدیر خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس تعزیتی ریفرنس میں تبدیل

واٹس ایپ گفتگو ایکسٹرا جوڈیشل ہے، یہ بہت ہی کمزور ثبوت ہے، آریان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

واٹس ایپ گفتگو ایکسٹرا جوڈیشل ہے، یہ بہت ہی کمزور ثبوت ہے، آریان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ کے صاحبزادے آریان خان کی درخواست ضمانت پر جج نے فیصلہ محفوظ کرلیاگیاہے ، لہٰذا وہ 20 اکتوبر تک جیل میں رہیں گے۔ ممبئی میں آریان خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، دونوں طرف کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد جج وی وی… Continue 23reading واٹس ایپ گفتگو ایکسٹرا جوڈیشل ہے، یہ بہت ہی کمزور ثبوت ہے، آریان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اقوام متحدہ نے پاکستان میں گلیشیئرز پگھلنے کی صورتحال تشویشناک قرار دیدی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

اقوام متحدہ نے پاکستان میں گلیشیئرز پگھلنے کی صورتحال تشویشناک قرار دیدی

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ نے پاکستان میں گلیشیئرز پگھلنے کی صورت حال کو تشویش ناک قرار دیدیا۔اقوام متحدہ کے بین الحکومتی پینل برائے موسمیاتی تبدیلی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو گلوبل وارمنگ کے بحران کا سامنا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ قطبی اور پہاڑی گلیشیئرز ممکنہ طور پرکئی دہائیوں تک پگھلتے رہیں… Continue 23reading اقوام متحدہ نے پاکستان میں گلیشیئرز پگھلنے کی صورتحال تشویشناک قرار دیدی

چینی درآمد کی جائے اور ملک میں شوگر ملوں کو بند کر دیا جائے، مشورہ دے دیا گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

چینی درآمد کی جائے اور ملک میں شوگر ملوں کو بند کر دیا جائے، مشورہ دے دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی )پبلک اکائونٹس کمیٹی نے کہاہے کہ گنے کی فصل کپاس کا علاقہ نگل رہی ہے ملک میں شوگر کا مافیہ کھڑا ہوگیاہے، کپاس کی کاشت سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے چینی درآمد، شوگرملوں کو بند کردیں،شوگر ملیں سیاست دانوں یا ان کے اے ٹی ایم کی ہیں جبکہ چیئرمین راناتنویر حسین… Continue 23reading چینی درآمد کی جائے اور ملک میں شوگر ملوں کو بند کر دیا جائے، مشورہ دے دیا گیا

ہائی ٹیک نظام کی شمولیت، پاکستان کا ائیر ڈیفنس ناقابل تسخیر بن چکا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

ہائی ٹیک نظام کی شمولیت، پاکستان کا ائیر ڈیفنس ناقابل تسخیر بن چکا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

کراچی/راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ نے کہا ہے کہ ہا ئی ٹیک سسٹم کی شمولیت سے درپیش خطرات سے نمٹنے میں مدد ملے گی، پاک فضائیہ اور آرمی ایئر ڈیفنس کے مابین ربط سے ملکی دفاع ناقابل تسخیر ہوچکا ہے، وطن عزیز کو درپیش خطرات سے نمٹنے میں بہتر طور پر مدد… Continue 23reading ہائی ٹیک نظام کی شمولیت، پاکستان کا ائیر ڈیفنس ناقابل تسخیر بن چکا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

آئندہ 2سال میں مہنگائی کو کنٹرول نہ کیا تو ہم دوبارہ عوام کے سامنے جانے کے قابل نہیں رہیں گے، شیخ راشد شفیق کا اعتراف

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

آئندہ 2سال میں مہنگائی کو کنٹرول نہ کیا تو ہم دوبارہ عوام کے سامنے جانے کے قابل نہیں رہیں گے، شیخ راشد شفیق کا اعتراف

راولپنڈی (آن لائن)وفاقی پارلیمانی سیکریٹری برائے نارکوٹکس کنٹرول شیخ راشد شفیق نے کہا ہے کہ تسلیم کیا ہے کہ مہنگائی کی موجودہ لہر سے عام آدمی کی قوت خرید ختم ہو کر رہ گئی ہے آئندہ 2سال میں مہنگائی کو کنٹرول نہ کیا تو ہم دوبارہ عوام کے سامنے جانے کے قابل نہیں ہیں تعلیم،… Continue 23reading آئندہ 2سال میں مہنگائی کو کنٹرول نہ کیا تو ہم دوبارہ عوام کے سامنے جانے کے قابل نہیں رہیں گے، شیخ راشد شفیق کا اعتراف

ٹک ٹاک کی غیرمناسب مواد پر 8 کروڑ سے زائد ڈیلیٹ ویڈیوز میں پاکستان حیران کن پوزیشن پر

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

ٹک ٹاک کی غیرمناسب مواد پر 8 کروڑ سے زائد ڈیلیٹ ویڈیوز میں پاکستان حیران کن پوزیشن پر

اسلام آباد(این این آئی)ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر سال 2021 کی دوسری سہ ماہی میں مجموعی طور پر 8 کروڑ 10 لاکھ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کی ہیں، دنیا بھر میں ڈیلیٹ کی گئی ویڈیوز میں تعداد کے اعتبار سے پاکستان دوسرے نمبرپر رہا۔ٹک ٹاک کی… Continue 23reading ٹک ٹاک کی غیرمناسب مواد پر 8 کروڑ سے زائد ڈیلیٹ ویڈیوز میں پاکستان حیران کن پوزیشن پر