انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا
کراچی(این این آئی)ڈالر کا بھائو بڑھنے کا تاریخ ساز سلسلہ رک نہ سکا، ڈالر نے نئے ہفتے کے پہلے روز نئے ریکارڈز بنادیے۔ انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر ایک اور دن تاریخ کی بلند ترین سطح 174 روپے 42 پیسے پر بند ہوئی ہے۔پیرکوانٹربینک میں ڈالر 42 پیسے مہنگا ہوا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا