کراچی(این این آئی)ڈالر کا بھائو بڑھنے کا تاریخ ساز سلسلہ رک نہ سکا، ڈالر نے نئے ہفتے کے پہلے روز نئے ریکارڈز بنادیے۔ انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر ایک اور دن تاریخ کی بلند ترین سطح 174 روپے 42 پیسے پر بند ہوئی ہے۔پیرکوانٹربینک میں ڈالر 42 پیسے مہنگا ہوا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 20 پیسے اضافہ ہوا ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 175 روپے 50 پیسے ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































