پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

تیز ہوائوں ،گرج چمک کیساتھ بارش اور برفباری ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علا قوں میں سرد رہے گا۔تا ہم گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر تیزہوا ؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بلند پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق

منگل کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں مطلع جزوی ابرآلود اور موسم سرد رہے گا۔ تا ہم کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہوا ؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم با لائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیراور گلگت میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بلند پہاڑوں پربرفباری ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): کشمیر: راولاکوٹ44، گڑھی دوپٹہ 22،کوٹلی 11، مظفرآباد09، پنجاب:مری41، راولپنڈی (کچہری17،شمس آباد 15، چکلالہ 13)، اسلام آباد(زیروپوائنٹ10،سیدپو،بوکرہ09،ائیرپورٹ03)،چکوال08، منگلا02،اٹک01، خیبر پختونخوا: تخت بھائی 33، کاکول 14، بالاکوٹ12،مالم جبہ، چراٹ10، کالام 08،سیدوشریف 07، لوئر دیر 05،پاراچنار،بنوں04،پشاور(ائیرپورٹ02،سٹی01) اور گلگت بلتستان: پٹن میں 03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ آج ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی03،کالام ، با بوسرمنفی01اورسکردو میں 00 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…