بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

’’پہلے ہم پھینٹی لگاتے ہیں جب زمین پر آتےہیں توچائےپلاتے ہیں‘‘

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو بھارتی ٹیم کو فنٹاسٹک ٹی کا مشورہ دیکر ایک بار پھر بھارت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا۔ٹوئٹر پر اسد عمر نے بابراعظم کو ٹیگ کرتے ہوئے ٹوئٹ کی اور لکھا کہ بابر انہیں چائے پلانا نہیں بھولنا۔اسد عمر نے اپنی ٹوئٹ میں بھارت کیلئے 27 فروری کے اس واقعے کی یاد تازہ کی جب پاکستانی فضائیہ نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کے طیارے کو مار گرایا اور

پاک فوج نے بھارتی پائلٹ کو گرفتار کیا جس کے بعد ابھی نندن کی پاکستانی فوج کی حراست میں ’فنٹاسٹک ٹی‘ کی ویڈیو سامنے آئی۔اسد عمر نے اس تاریخی واقعہ کو یاد کرتے ہوئے لکھا کہ پہلے ہم ان کو پھینٹی لگاتے ہیں اور پھر جب یہ آسمان سے زمین پر آجاتے ہیں تو ان کو چائے پلاکر گھر بھیجتے ہیں۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر گزشتہ روز کے میچ کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں بھارتی شائقین اپنی ٹیم کی شکست کے بعد کافی ناراض اور بجھے بجھے سے دکھائی دئیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…