پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

مہنگی گاڑیاں اور پلاٹس خرید کر گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

مہنگی گاڑیاں اور پلاٹس خرید کر گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے مہنگی گاڑیاں اور پلاٹس خرید کر گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ، ایف بی آر کے ریجنل ٹیکس آفس نے مہنگی گاڑیاں اور پلاٹس اثاثہ جات میں ظاہر نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading مہنگی گاڑیاں اور پلاٹس خرید کر گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ

طالبان سربراہ ملا ہیبت اللہ کی عوامی اجتماع میں شرکت، سپاہیوں سے بھی خطاب

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

طالبان سربراہ ملا ہیبت اللہ کی عوامی اجتماع میں شرکت، سپاہیوں سے بھی خطاب

کابل (این این آئی )طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ نے قندھار میں ایک عوامی اجتماع میں شرکت کی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان رہنماء نے میڈیا سے بات چیت میں کہاکہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے قندھار میں مدرسہ دارالعلوم حکیمہ کے اجتماع میں شرکت کی۔طالبان حکام کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading طالبان سربراہ ملا ہیبت اللہ کی عوامی اجتماع میں شرکت، سپاہیوں سے بھی خطاب

62 فیصد لوگ نئے پاکستان کے مقابلے پرانے پاکستان کو بہتر سمجھتے ہیں، اداکارہ سحر خان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

62 فیصد لوگ نئے پاکستان کے مقابلے پرانے پاکستان کو بہتر سمجھتے ہیں، اداکارہ سحر خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی اداکارہ سحر خان نے کہا ہے کہ 62 فیصد لوگ نئے پاکستان کے مقابلے پرانے پاکستان کو بہتر سمجھتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ ان کے خیال میں 62 فیصد لوگ نئے پاکستان کے مقابلے میں پرانے پاکستان کو زیادہ بہتر سمجھتے ہیں۔

فواد چوہدری کا موجودہ صورت حال پر شاعری کے ذریعے اپنا نکتہ نظر پیش

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

فواد چوہدری کا موجودہ صورت حال پر شاعری کے ذریعے اپنا نکتہ نظر پیش

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے موجودہ صورت حال پر شاعری کے ذریعے اپنا نکتہ نظر پیش کیا ہے۔فواد چوہدری نے اردو کے معروف شاعر عدیم ہاشمی کے چند اشعار ٹوئٹ کئے ہیں جس میں انہوں نے ظلم کے سامنے سر جھکانے کے بجائے سینہ سپر کرنے کی بات کی… Continue 23reading فواد چوہدری کا موجودہ صورت حال پر شاعری کے ذریعے اپنا نکتہ نظر پیش

ریلوے انتظامیہ نے لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں سمیت دیگر روٹس کو معطل کر دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

ریلوے انتظامیہ نے لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں سمیت دیگر روٹس کو معطل کر دیا

راولپنڈی (این این آئی)ریلوے انتظامیہ نے لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں سمیت دیگر روٹس کو معطل کیا ہے۔اپنے تازہ بیان میں ترجمان ریلوے نے کہا کہ جعفرایکسپریس کو پشاور اور لاہور کے درمیان معطل کیا گیا، خیبرمیل بھی پشاور اور لاہور کے درمیان معطل رہے گا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ تیزگام ایکسپریس… Continue 23reading ریلوے انتظامیہ نے لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں سمیت دیگر روٹس کو معطل کر دیا

اسرائیل کی تاریخ کی سب سے بڑی فضائی جنگی مشقیں ٗ بھارت بھی شریک

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

اسرائیل کی تاریخ کی سب سے بڑی فضائی جنگی مشقیں ٗ بھارت بھی شریک

تل ابیب (این این آئی )اسرائیل رواں ہفتے بھارت سمیت دیگر ممالک کے ساتھ مل کر ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی فضائی جنگی مشقیں کرے گا۔ متحدہ عرب امارات کی فضائیہ کے سربراہ بھی مشقوں میں شریک ہوں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی فضائیہ کے چیف امیر لازار نے صحافیوں… Continue 23reading اسرائیل کی تاریخ کی سب سے بڑی فضائی جنگی مشقیں ٗ بھارت بھی شریک

خاتون بینک افسر کی خودکشی لاش کے پاس ملے نوٹ پر کس کا نام درج تھا؟ پولیس میں کھلبلی مچ گئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

خاتون بینک افسر کی خودکشی لاش کے پاس ملے نوٹ پر کس کا نام درج تھا؟ پولیس میں کھلبلی مچ گئی

ایودھیا(این این آئی )بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر ایودھیا سے ایک خاتون بینک افسر کی لاش ملی ہے۔ خاتون کی لاش اسی گھر سے برآمد ہوئی ہے، جس میں وہ کرائے پر رہ رہی تھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایودھیا کے ایس ایس پی شیلیش پانڈے نے بتایا کہ خاتون جو بینک میں کام کرتی… Continue 23reading خاتون بینک افسر کی خودکشی لاش کے پاس ملے نوٹ پر کس کا نام درج تھا؟ پولیس میں کھلبلی مچ گئی

پاناما لیکس میں بہت سے نام تھے ، صرف نوازشریف کا حساب کیوں لیا گیا ؟، پنڈورا باکس پر کیوں خاموش ہیں ؟مولانا فضل الرحمن

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

پاناما لیکس میں بہت سے نام تھے ، صرف نوازشریف کا حساب کیوں لیا گیا ؟، پنڈورا باکس پر کیوں خاموش ہیں ؟مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ غازی خان (این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ پاناما لیکس میں بہت سے نام تھے ، صرف نوازشریف کا حساب کیوں لیا گیا ؟، پنڈورا باکس پر کیوں خاموش ہیں ؟، اس طرح کے احتساب نہیں چلیں گے ، نیب ہو یا کوئی اوربلا، تمہارا… Continue 23reading پاناما لیکس میں بہت سے نام تھے ، صرف نوازشریف کا حساب کیوں لیا گیا ؟، پنڈورا باکس پر کیوں خاموش ہیں ؟مولانا فضل الرحمن

مغرب کی نماز کے بعد یہ کلمات پڑھ لیں اللہ پاک ایسی جگہ سے رزق دیں گے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

مغرب کی نماز کے بعد یہ کلمات پڑھ لیں اللہ پاک ایسی جگہ سے رزق دیں گے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سورۃ مزمل مبارکہ قرآن پاک کی 73ویں سورۂ ہے اس سورۃ مبارکہ میں بیس آیات ہیں. حضورنبی کریمﷺ کا ارشاد گرامی ہےکہ جو کوئی اس سورۃ کو مصیبت کی حالت میں پڑھے گا اللہ جل شانہٗ اس کی مصیبت کو دور فرمادے گا.جو کوئی سورۃ مزمل مبارکہ کوپڑھے گا اللہ تعالیٰ… Continue 23reading مغرب کی نماز کے بعد یہ کلمات پڑھ لیں اللہ پاک ایسی جگہ سے رزق دیں گے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے