پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگئے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے باقی میچز سے باہر ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق شکیب الحسن کی ٹانگ انجری کا شکار ہے جس کی تکلیف کی وجہ سے وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے اورباقی کے دو میچز وہ نہیں کھیل پائیں گے ۔… Continue 23reading شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگئے

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ پاکستان سے شکست کی وجہ سے کیا،اصغر افغان کا اہم انکشاف

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ پاکستان سے شکست کی وجہ سے کیا،اصغر افغان کا اہم انکشاف

دبئی، کابل (این این آئی)افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اصغر افغان نے گزشتہ روز کھیلے جانے والے اپنے کیرئیر کے آخری انٹرنیشنل میچ کے بعد انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بین الاقوامی کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا کیونکہ پاکستان سے ہارنے پر بہت زیادہ تکلیف ہوئی۔ایک سوا ل… Continue 23reading ریٹائرمنٹ کا فیصلہ پاکستان سے شکست کی وجہ سے کیا،اصغر افغان کا اہم انکشاف

بھارت کو بدترین شکست ٹویٹر پر ”بین“ آئی پی ایل ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

بھارت کو بدترین شکست ٹویٹر پر ”بین“ آئی پی ایل ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد (اے پی پی)بھارت میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں ٹیم کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں اہم میچ میں عبرتناک شکست کے بعد ٹویٹر پر ”بین“ آئی پی ایل ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔بھارتی شائقین نے میگا ایونٹ کے ابتدائی دونوں میچز میں شکست کا ذمہ دار آئی پی ایل کو ٹھہراتے ہوئے… Continue 23reading بھارت کو بدترین شکست ٹویٹر پر ”بین“ آئی پی ایل ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

بھارت کی طالبان کوافغانستان پر ائیر اسٹرائیک کی دھمکی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

بھارت کی طالبان کوافغانستان پر ائیر اسٹرائیک کی دھمکی

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ہندو انتہا پسند وزیراعلی یوگی ادتیا ناتھ نے طالبان کو افغانستان پر ائیر اسٹرائیک کی دھمکی دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یوگی ادتیا ناتھ نے لکھنو میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جہاں سیاسی مخالفین کو تنقید کا نشانہ بنایا وہیں انہوں نے افغان طالبان کو… Continue 23reading بھارت کی طالبان کوافغانستان پر ائیر اسٹرائیک کی دھمکی

مہنگائی ، پیٹرولیم قیمتوں کے خلاف سائیکل چلا کر خاموش احتجاج ریکارڈکرایا ٗ ایوب کھوسہ کھل کربول پڑے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

مہنگائی ، پیٹرولیم قیمتوں کے خلاف سائیکل چلا کر خاموش احتجاج ریکارڈکرایا ٗ ایوب کھوسہ کھل کربول پڑے

لاہور( این این این آئی)سینئر اداکارہ ایوب کھوسہ نے کہا ہے کہ جمہوری معاشرے میں ہر کسی کو اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے کا حق ہوتا ہے لیکن اس سے کسی دوسرے کی ذات کونقصان نہیں پہنچنا چاہیے ،میں نے مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف سائیکل چلا کر خاموش احتجاج کیا… Continue 23reading مہنگائی ، پیٹرولیم قیمتوں کے خلاف سائیکل چلا کر خاموش احتجاج ریکارڈکرایا ٗ ایوب کھوسہ کھل کربول پڑے

راولپنڈی میں 12 روز سے بند راستے کھل گئے ٗ تحریک کے کارکن بدستور وزیرآباد میں موجود

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

راولپنڈی میں 12 روز سے بند راستے کھل گئے ٗ تحریک کے کارکن بدستور وزیرآباد میں موجود

اسلام آباد(این این آئی)حکومت اور تحریک کے درمیان نئے معاہدے کے بعد جڑواں شہروں اسلام آبا داور راولپنڈی میں 11 روز بعد معمولات زندگی بحال ہوگئے۔حکومت اور تحریک کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد اور راولپنڈی میں معمولات زندگی مکمل بحال ہوچکے ہیں، فیض آباد انٹرچینج کو 10 روز… Continue 23reading راولپنڈی میں 12 روز سے بند راستے کھل گئے ٗ تحریک کے کارکن بدستور وزیرآباد میں موجود

نیوزی لینڈ سے عبرتناک شکست , بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اعتراف کر لیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

نیوزی لینڈ سے عبرتناک شکست , بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اعتراف کر لیا

ابو ظہبی(این این آئی)بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ انہوں نے بیٹنگ اور بولنگ میں اچھا کھیل پیش نہیں کیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف شکست پر خراب کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ ان کی ٹیم نے اچھی کرکٹ نہیں کھیلی۔انہوں نے کہا کہ میچ سے پہلے ٹیم… Continue 23reading نیوزی لینڈ سے عبرتناک شکست , بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اعتراف کر لیا

سلیکٹیڈ حکمرانوں نے عوا م سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی ،مولانا لطف الرحمان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

سلیکٹیڈ حکمرانوں نے عوا م سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی ،مولانا لطف الرحمان

ڈیر ہ اسماعیل خان ( آن لائن ) خیبرپختونخوا ہ اسمبلی میں جے یو آ ئی کے پارلیمانی لیڈر مولانا لطف الرحمان نے کہا ہے کہ مہنگا ئی ، بے روگاری اس وقت عرو ج پر ہے مہنگائی کو ختم کر نے کے نعرے پر حکومت میں آنیوالے سلیکٹیڈ حکمرانوں نے عوا م سے دو… Continue 23reading سلیکٹیڈ حکمرانوں نے عوا م سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی ،مولانا لطف الرحمان

پاکستان کی ایک اور ایوی ایشن کمپنی نے لائسنس کی تجدید نہ کرنے پر آپریشنز بند کرنے کا عندیہ دیدیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان کی ایک اور ایوی ایشن کمپنی نے لائسنس کی تجدید نہ کرنے پر آپریشنز بند کرنے کا عندیہ دیدیا

لاہور( این این آئی)پاکستان کی ایک اور ایوی ایشن کمپنی نے لائسنس کی تجدید نہ کرنے پر آپریشنز بند کرنے کا عندیہ دیدیاجبکہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ کمپنی متعلقہ ایجنسیوں سے سکیورٹی کلیئرنس حاصل کرنے میں ناکام رہی ،اسکائی ونگ اپنی تازہ ترین مالی پوزیشن کا کوئی قابل اعتبار ثبوت فراہم… Continue 23reading پاکستان کی ایک اور ایوی ایشن کمپنی نے لائسنس کی تجدید نہ کرنے پر آپریشنز بند کرنے کا عندیہ دیدیا