آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں انگلش ٹیم پر پاکستان کا خوف ابھی سے سوار ہوگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میںانگلینڈ کی ٹیم ابھی سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے خوف کا شکار ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ گرین شرٹس ہی انگلینڈ کا راستہ روک سکتے ہیں ، دونوں ٹیموں نے اب تک اپنے گروپس میں 6،6پوائنٹس کیساتھ ٹاپ… Continue 23reading آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں انگلش ٹیم پر پاکستان کا خوف ابھی سے سوار ہوگیا