محمد عامر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی مسلسل شکست کی بڑی وجہ ان کی قسمت کو قرار دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)قومی فاسٹ بولر محمد عامر نے ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی مسلسل شکست کی بڑی وجہ ان کی قسمت کو قرار دے دیا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ بھارت کی اس کارکردگی کے باوجود بھارت کو ہی ایک بہترین ٹیم مانتا ہوں۔انہوں نے… Continue 23reading محمد عامر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی مسلسل شکست کی بڑی وجہ ان کی قسمت کو قرار دیدیا